سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ انتقال کر گئے اللہ ان کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ دے۔شاہ عبداللہ بن عبدالعزیزالسعود شاہ عبدالعزیز کے چوتھے بیٹے تھے جو سعودی تخت پر بیٹھے۔ان سے پہلے شاہ فیصل،شاہ خالد اور شاہ فہد یہی فرائض سر انجام دے چکے ہیں جبکہ اب شہزادہ سلیمان بن عبدالعزیز نے سعودی شاہ کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...