نیٹو سپلائی لائن ۔ ۔ ۔ حکومت اور عوام
امریکہ نے ایک بار پھر پاکستان پر دبائو بڑھانا شروع کر دیا ہے کہ وہ نیٹو کی سپلائی لائن بحال کر دے جو کہ سلالہ چیک پوسٹ پر امریکی بمباری اور چوبیس فوجی اہلکاروں کی شہادت کے بعد بند کر دی گئی تھی یہ صرف چوبیس شہادتیں نہیں تھیں بلکہ پاکستان کی خود مختاری پر [...]
107 1 تبصرہ » قومی سلامتیموبائل ۔ ۔ ۔ جو بے وقار کرے
ہر معاشرہ اپنی ایک پہچان رکھتا ہے اور اس کی کچھ روایات و اقدار ہوتی ہیں۔ مسلمان ممالک میں اِن روایات و اقدار کی بنیاد اسلامی اصول و ضوابط ہوتے ہیں اور اِن کا منبع قران و سنت یا ان سے اخذ شدہ اُصول جو دراصل انسان کی بھلائی اور معاشرتی فلاح و بہبودکے ضامن [...]
206 3 تبصرے » تہذیب و ثقافتدو مئی ۔ ۔ ۔ پاکستان کی خود مختاری
دو مئی 2011 کی صبح جب پاکستان کے عوام بیدار ہوئے تو ایک عجیب و غریب خبر بلکہ ایک وقوع شدہ سانحہ ان کا منتظر تھا۔ قوم کے جذبات میں غم و غصہ بھی تھا اور شرمندگی بھی۔ شرمندگی تو اس بات کی تھی کہ آخر یہ کیسے ممکن ہو ا کہ رات کے اندھیرے [...]
186 3 تبصرے » قومی سلامتیاے ارضِ پاک تیری حرمت پہ کٹ مرے ہم
ایک بار پھر یومِ شہدا آگیا پاک فوج تیس اپریل کو اپنے شہیدوں کو یاد کرتے ہوئے چار سال سے مسلسل یوم شہدا منارہی ہے۔ یہ ایک اچھی روایت ہے کہ ان شہیدوں کی قربانیوں کو یاد کیا جائے جواِس ملک کی خاطر اپنے سر ہتھیلی پر لیے جنگلوں، میں آگ شبیں گزارتے ہیں اور [...]
157 3 تبصرے » قومی سلامتیمیمو گیٹ کا فیصلہ۔۔۔ قوم منتظر
میموگیٹ کا ایک شور اٹھا اور دب گیا۔ پاکستان میں ویسے بھی کمشن صرف بنتے ہی ہیں اگر یہ اپنی سفارشات مرتب کرے بھی تو وہ ہمیشہ مخفی ہی رہتے ہیں کوئی نہیں جان پاتا کہ مجرم کون تھا سزا تو بہت بعد کی بات ہے سیاسی قتل، قومی سانحے ،بین الاقوامی سازشیں سب کچھ [...]
182 1 تبصرہ » قومی سلامتیہم اپنے خوں سے ہر ایک کیاری کی آبرو کو نکھار دیں گے
گیاری سیکٹر میں این ایل آئی کی چھٹی بٹالین کے سو سے زیادہ آئی ایس پی آر کے مطابق ایک سو انتالیس سویلین، سپاہی اور آفیسر بشمول کمانڈنگ آفیسر ایک دیو ہیکل برفانی تودے کے نیچے آکر دب گئے تودے کا حجم ہی وہ اندوہناک داستان سنادیتاہے جو رقم ہوچکی ہے۔ایک مربع کلو میٹر کی [...]
189 3 تبصرے » قومی سلامتیمیڈیا کے لیے پچاس کروڑ ڈالر
میڈیا اپنا اثرورسوخ پہلے بھی رکھتا تھا جب اخبارات زیادہ سے زیادہ ،چند ایک ریڈیو اسٹیشنوں اور تین چار ٹیلیویژن چینلز پر مشتمل تھا۔ تب بھی یہ بنائو اور بگاڑ کا کئی کئی زاویوں سے ذمہ دار ہوتا تھا فیشن، ڈرامہ معاشرتی و سماجی جنگ سب اس کا موضوع بنتے تھے لیکن آج کے آزاد [...]
436 2 تبصرے » متفرق مضامینامریکی سفارت خانہ یا مشاہداتی چوکی
ہمیں امریکہ سے کئی شکایات ہیں جو کہ بالکل بجا بھی ہیں لیکن اس کے باوجود ہم اسے مسلسل اپنے ملک میں دخل اندازی کے مواقع فراہم کرتے رہتے ہیں کبھی بغیر روک ٹوک اور تحقیق کے بے شمار ویزے جاری کرکے ، کبھی بلیک واٹر جیسی بدنام زمانہ تنظیموں بلکہ دہشت گردوں کو ملک [...]
387 7 تبصرے » پاک امریکہ تعلقاتمسخ شدہ لاشیں
بلوچستان میں مسخ شدہ لاشیں ایک قابل افسوس امر ہے جس نے پورے ملک میں بے چینی کی فضا پیدا کر رکھی ہے۔ کراچی میں بوری بند لاشوں نے خوف و ہراس پھیلا رکھا ہے اس شہر میں تو گلیوں اور سڑکوں پر سر عام لاشیں گرادی جاتی ہیں اور اس کے ساتھ ہی [...]
252 3 تبصرے » قومی امورامریکہ کا نشہ قوت
ایک دفعہ پھر دہشت گردی بھی اور زبردستی بھی اور ہزار توجیہات بھی کہ گناہ گار کو بے گناہ ثابت کیا جائے افغانستان میں 22 فروری کو قرآن مجید کی شہادت کے واقعے پر غم و غصے کی لہر اپنی پوری شدت سے چل ہی رہی تھی کہ ایک امریکی فوجی نے سولہ افغان شہریوں [...]
236 3 تبصرے » پاک امریکہ تعلقات

Votes: 4
Votes: 5