Naghma Habib » 2014 » December
محفوظات برائے December 2014 ء

پشاور میں سکول پر حملہ ہوا معصوم بچوں کا خون بہایا گیا اور بے رحم وبے دریغ بہایا گیا محاورتاََ نہیں حقیقتا کلیوں کو روندا گیا جو بچے شہید ہوئے ان کے والدین ،بہن بھائیوں اورعزیز رشتہ داروں کا تو جو حال ہے وہ تو وہی جان سکتے ہیں ہم تو صرف ان کے صبر […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 4
Loading...


پاکستان کے صوبہ سندھ میں کچھ ہندو لڑکیوں نے اسلام قبول کر کے مسلمان مردوں سے شادیاں کیں تو بھارت نے تو طوفان اٹھا یا ہی عالمی سطح پر بھی اس پر اعتراضات کیے گیے اور خود پاکستان کے اندر ہمارے انسانی حقوق کی علمبرداری کے مرض میں مبتلا کچھ افراد اور کچھ تنظیمیں بھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 4
Loading...


شرط صرف ایک ہے
نغمہ حبیب
Sunday، 7 December 2014

حکومت یا کوئی نجی ادارہ بھی کسی آسامی کا اعلان کر دے تو امیدواروں کی قطاروں کی قطاریں لگ جاتی ہیں مطلوبہ تعلیم میٹرک ہوتی ہے لیکن قطاروں میں بیشتر افراد کے ہاتھوں میں بی اے کی ڈگریاں ہوتی ہیں، پانچ سو امیدواروں میں سے چار سو نوے پچانوے نوجوان ناکام و نامراد کسی اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 3
Loading...


پاکستان میں سیاسی جماعتوں کی ایک فصل ہے جو اُگی ہوئی ہے اور کوئی نہ کوئی نئی پارٹی اُگ کر اس فصل کی اٹھان میں نیا اضافہ کر دیتی ہے لیکن ہوتا کچھ نہیں ہے نہ عوام اور خواص کے درمیان خلیج پاٹی جاتی ہے نہ مسائل حل کیے جاتے ہیں ، نہ ملکی ترقی […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 5
Loading...