Naghma Habib » 2014 » May
محفوظات برائے May 2014 ء
پاک افغان تعلقات اور عالمی امن
نغمہ حبیب
Monday، 26 May 2014

پاکستان اور افغانستان کے تعلقات حکومتی سطح پر تو کبھی شاید مثالی خوشگوار نہ رہے ہوں لیکن بہرحال یہاں کے عوام کچھ ایسے رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں جنہیں کوئی ختم نہیں کر سکتا جن میں سب سے بڑا رشتہ مذہب کاہے۔ افغانستان کے مسلمانوں پرجب بھی مشکل وقت آیا پاکستانیوں نے آگے بڑھ کر […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


کشمیرمیں دیوارِبرلن !
نغمہ حبیب
Monday، 26 May 2014

کشمیر دنیا کا خوبصورت ترین خطہء ارض بھی اور خطرناک ترین سرزمین بھی ہے ۔خوبصورتی تو اسے مصورِ کائنات نے عطا کی لیکن خطرناک اسے ریڈ کلف ایوارڈ کی جانبداری اور بھارت کی ہٹ دھرمی اور ہوس ملک گیری نے بنایا۔ 1947 میں ہندوستان کی تقسیم کے وقت جو جرم کیا گیا اور گورداسپور اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 3
Loading...


کشمیر پاکستان کی شہ رگ
نغمہ حبیب
Monday، 26 May 2014

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے یہ جملہ قائد کا ہے لیکن حقیقت ، وقت کی ہے کہ اسکے بغیر نہ تو پاکستان کا نام نہ اس نقشہ مکمل ہے۔ یوں توبھارت میں بہت سے مسلم اکثریتی علاقے ہیں لیکن کشمیر کا مسئلہ مختلف یوں ہے کہ یہ قدرتی طور پر پاکستان کا حصہ ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


بھارت سے دوستی طاقت کی زبان میں
نغمہ حبیب
Sunday، 25 May 2014

بھارت پاکستان کے ساتھ تو سینگ اڑائے ہی رکھتا ہے لیکن اس کے باقی پڑوسی بھی اس کے شر سے محفوظ نہیں، سر ی لنکا میں بد امنی اور خانہ جنگی پیدا کرنے کے لیے وہ سمندر کے پانی عبور کرتا تھا ، پاکستان کی سرحدوں پر چھیڑ چھاڑ کر نا،سال میں دو چارمرتبہ سرحدی […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 2
Loading...


طالبان سے مذاکرات کی پیشکش اور کوشش کے بعد پشاور تین بار دل دہلا دینے والے خونی دھماکوں سے لرز کر رہ گیا آہ و بکا اور چیخ و پکار سے ہر پاکستانی کا دل دہل کر رہ گیا لیکن اس بار ہوا یہ کہ ہر دہشت گرد واقعے کی ذمہ داری قبول کرنے والے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 2
Loading...


دنیا میں سب سے بڑی اقلیت بھارتی مسلمان، اکثر اوقات بھارتی اکثریت یعنی ہندؤں کے نشانے اور زد پر رہتے ہیں ۔ وہ ایک بڑی آبادی ہیں اور بظاہر ہندوستان یہ تاثر دیتا ہے کہ وہ ایک سیکولر ملک ہونے کی وجہ سے اپنی اقلیتوں کو تمام حقوق دیتا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان بنیادی مسئلہ ہے جس نے جہاں دوسرے کئی مسائل کو جنم دیا ہے وہاں ایک مسئلہ پانی کا ہے۔ پاکستان بنا تو جہاں پاکستان کے اثاثے روکے گئے،لاکھوں مہاجرین کو ایک نئے اور بے سرو سامان ملک کے سپرد کیا گیا، جنگی سامان میں گھپلے کیے گئے ،کشمیر پر […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


مزید خرابی کی گنجائش نہیں
نغمہ حبیب
Sunday، 18 May 2014

ذرائع ابلاغیات و نشریات ہر زمانے میں کسی نہ کسی صورت میں موجودرہے ہیں، کبھی ڈھنڈورا پیٹا جاتا تھا، کبھی نقارہ بجتا تھا پھر اعلان ہونے لگے ،بادشاہوں کے فرمان جاری ہوتے تھے اور پھیلائے جاتے تھے پھر اخبارات شائع ہونے لگے، ریڈیو آیا، ٹی وی عام ہوا اور آگے بڑھ کر سیٹلائیٹ کا دور […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 3
Loading...


دہشت گردی،ناکافی ثبوت اور ریٹنگ
نغمہ حبیب
Friday، 16 May 2014

ملک جب مشکل حالات سے گزر رہے ہوں تو اُس وقت جس چیز کی سب سے زیادہ ضرورت در پیش رہتی ہے وہ ہے قومی اتفاق رائے۔ جب ایک مسئلے کی نشاندہی کر لی جائے اور اسے مسئلہ تسلیم بھی کر لیا جائے تو پھر اس کے حل کے لیے کوشش بھی نہ صرف مربوط […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


اظہاررائے میں احتیاط
نغمہ حبیب
Thursday، 15 May 2014

کوئی بھی ملک، ملک تب بنتا ہے جب اس کا ہر کارکن ہر ادارہ اپنی اپنی جگہ پر اپنے فرائض ادا کرے اور اُسے ادا کرنے دیے جائیں اور ہر ایک اپنے دائرہ کار میں رہے تو معاملات درست بھی رہتے ہیں اور متوازن بھی۔ لیکن پاکستان میں ہر شخص اپنے آپ کو ہر معاملے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 2
Loading...


حقائق کے تناظر میں میڈیا کے احوال
سحر صدیقی
Thursday، 15 May 2014

اس حقیقت سے تو کسی طور بھی انکار یا اختلاف نہیں کیا جا سکتا کہ میڈیا موجودہ دور کی سب سے بڑی اور اہم سماجی طاقت کا درجہ حاصل کر چکا ہے۔ رائے عامہ کی تشکیل اور تدوین کے باب میں اس کا کردار کسی سے اوجھل نہیں۔ اس کی افادیت اور اہمیت کے تناظر […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...


خواجگانِ حکومت کی بد فہمی
نغمہ حبیب
Thursday، 15 May 2014

خواجہ آصف اسمبلی میں بول رہے تھے، مسلم لیگ (ن) کے عظیم ارکان ڈیسک بجا بجا کر داد دے رہے تھے اور ملک کے عوام حیرت سے کھلے منہ کے ساتھ سن رہے تھے کہ ان کے ملک کا وزیر دفاع اپنی فوج کے خلاف اس زور شور سے بول رہا ہے اور فوج کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 2
Loading...


حال ہی میں پاکستان کے میزائل ٹیکنالوجی کے ماہر انجینئرز اور سائنسدانوں نے حتف 3غزنوی میزائل کا کامیاب تجربہ کر کے اس میدان میں شاندار پیشرفت کا ایک اور سنگ میل عبور کیا۔ یہ میزائل ایٹمی وار ہیڈلے کر290کلو میٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے اور یہ تجربہ تذویراتی مشقوں کے دوران […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...