Naghma Habib » 2013 » September
محفوظات برائے September 2013 ء
کیااقوام متحدہ ہیک ہوگئی ہے
عقیل خان
Sunday، 29 September 2013

آج کل نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔ یہ اجلاس اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے منعقد ہو رہا ہے۔کہنے کو یہ اقوام متحدہ ( یعنی متحد قومیں) کااجلاس ہے جس میں مسلم اور غیر مسلم ممالک کے سربراہان شرکت کرتے ہیں۔اس کا بنانے کا مقصد یہ ہی تھا کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...


23مارچ1940کو لاہور میں مسلم لیگ کا سالانہ اجلاس ہوا جسے تاریخ نے قرار داد پاکستان کے حوالے سے اپنے اندر محفوظ کر لیااور اس قرارداد کو جس شخصیت نے پیش کیا وہ تھے شیر بنگال مولوی فضل الحق ۔اس سے پہلے 1906میں بنگالی شہر ڈھاکہ میں آل انڈیامسلم لیگ کی بنیاد رکھی گئی تھی۔ اسی […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


ممبئی ہوٹل حملے بھارت نے خود کرائے
نغمہ حبیب
Friday، 27 September 2013

نومبر 2008 کو ممبئی میں تاج محل ہوٹل پر مسلح گروہ نے حملہ کر دیا اور بھارت نے حسب معمول الزام پاکستان کے سر پر تھوپ دیا۔ اجمل قصاب اور اس کے ساتھیوں کے سمندری راستے کا نقشہ تک بھارتی میڈیا نے چیخ چیخ کر بتا دیا ۔ بھارت میں تو کسی کو سوئی چبھے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 4
Loading...


پچھلے بارہ تیرہ سال سے پاکستان جن مشکل حالات سے گزر رہا ہے اس نے پوری قوم کو ایک ذہنی عذاب میں مبتلا کر رکھا ہے بلکہ ہر آنے والا دن مزید مشکلات لے کر آرہا ہے اور ہر نیا واقعہ پچھلے سے زیادہ اعصاب شکن ہوتا ہے ۔ صرف پچھلے چند دن کے واقعات […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


ہر گھڑی چوکس و چوبند و خبردار رہو
نغمہ حبیب
Thursday، 26 September 2013

ملکوں کے درمیان باہمی تعلقات اگر برابری کی بنیاد پر ہوں تو نعمت ہے لیکن اگر یہی تعلقات حاکم اور محکوم یا حکم اور بجا آوری کی بنیاد پر ہوں تو عذاب بن جاتے ہیں اور کمزور ملک مزید خستہ حال اور مفلوک الحال ہوتا جاتا ہے یہی حال پاک امریکہ تعلقات کا ہے۔ اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 7
Loading...


لہو کے پیاسے لوگ
عقیل خان
Wednesday، 25 September 2013

دہشت گردوں نے تو پاکستان کو اپنا گھر بنا لیا ہے۔ دہشت گردوں سے تو اب کوئی بھی محفوظ نہیں مسلمان ہوںیا غیر مسلم۔ایک وقت تھا دہشت گرد دستی بموں کا استعمال کیا کرتے تھے پھر تھوڑا سا جدید دور آیا اوردہشت گرد اپنے مقاصد کے لیے ٹائم بم کا استعمال کرنے لگے اور اب […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...


دردِ مشترک
نغمہ حبیب
Monday، 23 September 2013

ایک اور بڑا دھماکا ہوا اورپشاور لرز اٹھا۔ چیختی ہوئی عورتیں ،بلکتے ہوئے بچے، شوہروں اور بچوں کو ڈھونڈتی ہوئی عورتیں، ایک عورت اپنے سر کو مارتی ہوئی کانوں پر ہاتھ رکھتی ہے جیسے کہ وہ بُری خبر کو نہیں سنے گی توسب خیریت رہے گی، ایک اپنے بچے کے پیچھے چھیتی ہے کہ دیکھے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 2
Loading...


امن کی خاطر مذاکرات ہو جانے چاہئیں!
نغمہ حبیب
Sunday، 22 September 2013

نو ستمبر2013 کو پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں اور عسکری قیادت مل بیٹھے کہ ملک کو درپیش مسائل کا حل تلاش کریں کراچی اور بلوچستان کے مسائل سمیت دہشت گردی کے خلاف جنگ کے مسئلے پر بھی مشترکہ قرار داد منظور کی گئی اور حکومت اور وزیراعظم کو مسئلے کے حل کا اختیار بھی دیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 2
Loading...


کون سُنے گا عافیہ کی پکار
عقیل خان
Sunday، 22 September 2013

بیٹی اللہ کی طرف سے ماں باپ کے لیے ایک رحمت ہے۔ جس گھر میں بیٹی کا جنم ہوتا ہے وہاں پراللہ تعالیٰ اس کے نصیب سے رزق کے دروازے کھول دیتاہے۔ دنیا میں اگر سب سے زیادہ محبت کرنے والی ہستی ہے تو بیٹی کی ہے۔اسلام سے قبل کفار بیٹی کو جنم دیتے ہی […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...


ایرانی قیادت کی نتیجہ خیز سفارت کاری
سحر صدیقی
Friday، 20 September 2013

عین اس وقت جب شام کی صورت حال نے دنیا بھر کے امن پسند حلقوں کو تشویش اور فکر مندی میں مبتلا کر رکھا تھا ، ایران کی قیادت نے اپنی نتیجہ خیز سفارت کاری سے خطہ میں امن کے فروغ کی امید کو یقین میں تبدیل کر دیا ۔ ہوا یوں کہ تہران نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


اے پی سی بمقابلہ طالبان
عقیل خان
Thursday، 19 September 2013

اس صدی میں انسان کوجس چیز کا سب سے زیادہ سامنا کرنا پڑرہا ہے وہ دہشت گردی ہے ۔دہشت گردی خواہ وہ کسی بھی ملک میں ہومگر اس میں نقصان تو انسانیت کو پہنچ رہا ہے اور اموات تو جاندار کی ہورہی ہیں۔ اس وقت دہشت گردی کا شکار پوری دنیا میں سب سے زیادہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


کسی معاملے میں سیاسی پارٹیوں کا یکساں موقف بہت کم دیکھنے میں آتا ہے بلکہ ایک دوسرے کی مخالفت کرنا ہی سیاست کی بنیاد سمجھی جاتی ہے اور اگر کہیں خوش قسمتی سے ایسا ہوجائے تو اتفاق رائے صرف زبانی کلامی رہتا ہے عمل تک بات کم ہی پہنچتی ہے۔ لیکن کراچی کے معا ملے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 3
Loading...


کھلاڑی بنے اناڑی
عقیل خان
Sunday، 15 September 2013

کرکٹ ایسا کھیل ہے جو پاکستان کے بچوں ، جوانوں حتیٰ کہ بوڑھوں میں بھی مقبول ہے۔ پاکستان نے کرکٹ میں جہاں مختلف ریکارڈز اپنے نام کیے وہاں بہت سے نامور کھلاڑی بھی پیدا کیے ہیں جن کو دنیائے کرکٹ میں اعلیٰ مقام حاصل ہے۔ انہوں نے کرکٹ کی دنیا میں ایسے کارنامے سرانجام دیے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...


لمحہ فکریہ
عقیل خان
Thursday، 12 September 2013

مسلم لیگ (ن) کی حکومت پر جب مشرف نے شب خون مارا اس دن سے ن لیگ بکھرنا شروع ہوگئی۔ قیادت کا ملک سے باہر ہونے کی وجہ سے ن لیگ کے پنچھی ق لیگ کی چھتری پر بیٹھنے لگے۔ پھر وقت نے پلٹا کھایا اور ن لیگ کی قیادت جلاوطنی کاٹ کر دوبارہ پاکستان میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...


گُڈ بائے مسٹر زرداری
عقیل خان
Monday، 9 September 2013

زرداری سے پہلے دس افراد صدرپاکستان کے عہدے پر رہ چکے ہیں ۔ آصف علی زرداری پاکستان کے گیارہویں صدر ہیں۔پاکستان میں سویلین لوگوں کی نسبت فوجی جرنیلوں نے زیادہ حکمرانی کی ہے۔ ایوب خان، یحییٰ خان،ضیاالحق اور پرویز مشرف فوجی حکمران تھے جو تقریباً بتیس سال سے زائد اقتدار پر قابض رہے۔پاکستان کے گیارہویں […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...