حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسولِ کریمﷺ نے فرمایا ’’مومن کی مثال کھیت کے نرم و نازک پودوں کی سی ہے کہ ہو ا چلتی ہے تو وہ جھک جاتے ہیں، اسی طرح مومن جب ذرا سیدھا ہو تا ہے (یعنی اکڑتا ہے)تو بلا اور مصیبت اسے جھکا دیتی ہے اور کافر کی مثال صنو بر کے درخت کی سی ہے جو سخت ہوتا ہے اور سیدھا رہتا ہے لیکن ا للہ چاہتا ہے تو اسے جڑ سے اکھاڑ پھینکتا ہے‘‘
It is a very beautifull animal . I like this animal .but i no watch his in originaly .