شکیل آفریدی کی حوالگی قومی جرم ہوگا
مشرف دور میں امریکہ کو مطلوب کچھ لوگوں کو امریکہ کے حوالے کیا گیا بلکہ در حقیقت بیچا گیااوراپنے اس جرم کا اعتراف جنرل مشرف نے خود اپنی کتاب اِن دی لائن آف فائر میں بھی کیا۔ ان لوگوں کے جرائم جو بھی تھے ان کی فروخت کسی بھی طرح درست نہیں تھی کیونکہ ان […]
255,265
مسلح افواج کے خلاف طالبان کے پروپیگنڈہ کی اصلیت
ہر کوئی جانتا ہے کہ موجودہ دور میں ذرائع ابلاغ اور پروپیگنڈہ کی غیر معمولی اہمیت ہے ۔ رائے عامہ کی تشکیل اور اس کو متاثر کرنے کے باب میں یہ دونوں ذرائع اور طریقے بجا طور پر نتیجہ خیز ثابت ہوتے ہیں۔ اس سلسلہ میں ماہرین کی روز و شب کی محنت اور تحقیق […]
54,548
نور مقدم کیس۔۔۔ہوشیا ر باش!
آج کل میڈیا اور خاص کر سوشل میڈیا کو ایک نیا موضوع ہاتھ آگیا ہے اور وہ ہے نورمقدم کا سفاکانہ قتل اورقتل کسی بھی صورت قابل معافی نہیں ہو سکتا۔ اس کیس پر اتنا کچھ کہا اورلکھا جا چکا ہے کہ تفصیلات اب سب کو معلوم ہو چکی ہیں اس لیے قتل کیسے ہوا […]
28,148
میڈیا کے لیے پچاس کروڑ ڈالر
میڈیا اپنا اثرورسوخ پہلے بھی رکھتا تھا جب اخبارات زیادہ سے زیادہ،چند ایک ریڈیو اسٹیشنوں اور تین چار ٹیلیویژن چینلز پر مشتمل تھا۔ تب بھی یہ بناؤ اور بگاڑ کا کئی کئی زاویوں سے ذمہ دار ہوتا تھا فیشن، ڈرامہ معاشرتی و سماجی جنگ سب اس کا موضوع بنتے تھے لیکن آج کے آزاد میڈیا […]
21,903
دو قومی نظریہ ۔۔۔ قوم ہو شیار باش
پاکستان بنے ہوئے ساڑھے چھ دہائیاں گزر گئیں یعنی نصف صدی سے زیادہ عرصہ ،لیکن اسکے دشمنوں نے اسے قبول نہ کیا اور ہر ہر زاویے سے اسکے وجود کے درپے ہیں کبھی خود وار کرتے ہیں اورکبھی ہمارے اندر سے ایسے کردار ڈھونڈ نکالے جاتے ہیں۔ آج کل بھی ایسا ہی ایک وار پاکستان […]
19,599
دو قومی نظریہ۔۔۔ قوم مذہب سے ہے
712 عیسوی کا سال تھا جب سترہ سالہ نوجوان محمد بن قاسم کی فوج نے تجربہ کار راجہ داہر کی فوج کو ان کے اپنے ہی ملک میں شکست دیکر یہاں اسلام کا پرچم لہرا دیا۔ محمد بن قاسم کے حسن انتظام اور حسن سلوک سے متاثر ہو کر سندھ کے بہت سارے خاندان مسلمان […]
18,526
ثنا خوانِ تقدیس مغرب کہاں ہیں
سوات میں طالبان کے خلاف پاک فوج نے آپریشن کیا اور کچھ طالبان کی لاشیں ملیں تو انسانی حقوق کی قومی تنظیمیں اور بین الاقوامی ادارے سب بول اٹھے اور پاک فوج پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام دھر دیا اور یہ تحقیق بھی نہ کی گئی کہ کیا واقعی یہ سب پاک […]
18,195
اربوں کی بچت کا دعویٰ اور شہباز شریف
گزشتہ دس برسوں سے تخت لاہور پر حکمران سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف بل آخر قانون کی زد میں آ گئے ہیں چنانچہ اُن ہی کی پارٹی کے بنائے ہوئے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے احکامات کی روشنی میں نیب لاہور نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں کئی ماہ سے […]
16,272
پاکستان طالبان کے اسلام کے لیے نہیں
میں اسیّ کی دہائی میں سیدوشریف کے ایک سکول کی طالبہ تھی صبح اپنی بہنوں کے ساتھ مل کر سکول جاتی اور دوپہر میں بلا خوف و خطر واپس آتی پختونوں میں عورتوں کی عزت و احترام کا جو تصور ہے وہی ہمارا محافظ ہوتا تھا ۔ اپنے سکول سے دوسرے سکولوں میں کھیل ، […]
16,074
غافل نہ ہو خودی سے۔۔۔
پاکستان علاقے کے نہیں دنیا کے اہم ترین ممالک میں شامل ہوتا ہے اب اسے ہماری خوش قسمتی کہئے یا خدانخواستہ بدقسمتی ہونا تو یہ چاہیئے تھا کہ ہم اس اہمیت کا فائدہ اٹھاتے، دنیا کو اس کا احساس دلاتے اور مزید آگے بڑھ کر اس کی قیمت بھی وصول کی جا سکتی تھی لیکن […]
13,849
صفائی نصف ایمان ہے
صفائی نصف ایمان ہے اور ایمان مسلمان کی شان ہے ہم سب خود کو بہت باعمل مسلمان بلکہ مومن گردانتے ہیں دوسرے کے ایمان پر تنقید اور شک کرتے ہیں لیکن اپنے گریبان میں جھا نکنے کی غلطی بھی نہیں کرتے۔ بلاشبہ اسلام اپنے پانچ ستونوں پر کھڑا ہے لیکن نبی پاک ﷺنے کچھ دوسری […]
13,276
سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس اور بھارت سرکار
امن یقینا اس وقت دنیا کی سب سے بڑی خواہش ہے کیونکہ یہی جنس اس وقت دنیا میں سب سے کمیاب ہے۔ دنیا دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے اور غیر مسلم دنیا بڑی دیدہ دلیری سے اسلام اور دہشت گردی کو آپس میں جوڑنے پر مصر ہے ۔ ہر دھماکہ ، ہر ظلم اور […]
13,077
الطاف حسین کراچی سب کا ہے لہٰذا احتیاط!
کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر، اس کا دل اوردر حقیقت پورا پاکستان ہے جس نے اپنی گود میں پنجابی ، پٹھان ،سندھی ، بلوچی اور کشمیری ہر ایک کو سمایا ہواہے اور اسی نے اُن قابل فخر لوگو ں کو بھی اپنی مادرانہ چادر کی چھاوں میں پناہ دی جنہوں نے قیام پاکستان […]
12,664
مماثلت ۔ ۔ ۔ کہاں
پاکستان برصغیر کے مسلمانوں نے ایک عقیدے اور نظریے کی بنیاد پر حاصل کیا۔ صرف ایک کلمے کی بنیاد پر اور سب نے اتفا ق کیا کہ ایک خدا ایک نبی اور ایک قرآن لہٰذا ایک ہی پاکستان۔ لیکن ظاہر ہے کہ دشمن کو یہ نظریہ قابل قبول نہ تھا کیونکہ اِس نے اُس کے […]
12,553
الیکشن کمیشن ، نادرا ،اور عام انتخابات
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے یہ اَمر خوش آئند ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کی صدارت میں ہونے والے الیکشن کمیشن کے ایک اجلاس میں گزشتہ روز متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا ہے کہ 2018 کے عام انتخابات کو پُرامن ، شفاف اور بدعنوانی سے پاک بنانے کیلئے پولنگ اسٹیشن کے اندر […]
11,604