الطاف حسین کراچی سب کا ہے لہٰذا احتیاط!
کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر، اس کا دل اوردر حقیقت پورا پاکستان ہے جس نے اپنی گود میں پنجابی ، پٹھان ،سندھی ، بلوچی اور کشمیری ہر ایک کو سمایا ہواہے اور اسی نے اُن قابل فخر لوگو ں کو بھی اپنی مادرانہ چادر کی چھاوں میں پناہ دی جنہوں نے قیام پاکستان […]
11,618
دو قومی نظریہ ۔۔۔ قوم ہو شیار باش
پاکستان بنے ہوئے ساڑھے چھ دہائیاں گزر گئیں یعنی نصف صدی سے زیادہ عرصہ ،لیکن اسکے دشمنوں نے اسے قبول نہ کیا اور ہر ہر زاویے سے اسکے وجود کے درپے ہیں کبھی خود وار کرتے ہیں اورکبھی ہمارے اندر سے ایسے کردار ڈھونڈ نکالے جاتے ہیں۔ آج کل بھی ایسا ہی ایک وار پاکستان […]
18,420
پاکستان طالبان کے اسلام کے لیے نہیں
میں اسیّ کی دہائی میں سیدوشریف کے ایک سکول کی طالبہ تھی صبح اپنی بہنوں کے ساتھ مل کر سکول جاتی اور دوپہر میں بلا خوف و خطر واپس آتی پختونوں میں عورتوں کی عزت و احترام کا جو تصور ہے وہی ہمارا محافظ ہوتا تھا ۔ اپنے سکول سے دوسرے سکولوں میں کھیل ، […]
14,874
دو قومی نظریہ۔۔۔ قوم مذہب سے ہے
712 عیسوی کا سال تھا جب سترہ سالہ نوجوان محمد بن قاسم کی فوج نے تجربہ کار راجہ داہر کی فوج کو ان کے اپنے ہی ملک میں شکست دیکر یہاں اسلام کا پرچم لہرا دیا۔ محمد بن قاسم کے حسن انتظام اور حسن سلوک سے متاثر ہو کر سندھ کے بہت سارے خاندان مسلمان […]
17,323
ثنا خوانِ تقدیس مغرب کہاں ہیں
سوات میں طالبان کے خلاف پاک فوج نے آپریشن کیا اور کچھ طالبان کی لاشیں ملیں تو انسانی حقوق کی قومی تنظیمیں اور بین الاقوامی ادارے سب بول اٹھے اور پاک فوج پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام دھر دیا اور یہ تحقیق بھی نہ کی گئی کہ کیا واقعی یہ سب پاک […]
16,430
میمو گیٹ! تنقید بجا لیکن ۔ ۔ ۔
میمو گیٹ نے تقریباً تین ماہ سے پوری قوم کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ اس سازش کا انکشاف ہونے پر قوم واقعی ششد ر رہ گئی کیونکہ اس میں بڑے بڑے نام شامل تھے اور پھر یہ معاملہ عدالت میں پہنچا تو بھی اس کے فیصلے کا انتظار کرنے کی بجائے ہر طرف […]
5,898
حسین حقانی۔۔۔آج بھی امریکہ کا خدمت گار
پاکستان مسائل ومصائب کے نہ ختم ہو نے والے سلسلے میں عرصہ دراز سے گھرا ہوا ہے اور اس کی بد قسمتی کہ بیرونی دشمنوں کے ساتھ ساتھ اس کے اندر ایسے ایسے کردار موجود ہیں جو اس کے مسائل کو ختم نہیں ہونے دیتے کبھی ایک اور کبھی دوسری طرح سے اس کی اساس […]
3,085
اداروں کا احترام ۔ ۔ ۔ زبانی کلامی
وطن عزیز میں ایک عجیب سی رسم چلی ہے کہ جہاں آپ کے خلاف کوئی عمل کوئی فیصلہ ہوا ہم بحیثیت قوم بھی اور حکومت بھی اس پورے ادارے کے خلاف ہو جاتے ہیں بلکہ اگر یوں کہا جائے کہ ہم اداروں کی تباہی کے لیے سرگرم ہیں تو بھی غلط نہ ہوگا اور زیادہ […]
4,224
امریکی سفارت خانہ یا مشاہداتی چوکی
ہمیں امریکہ سے کئی شکایات ہیں جو کہ بالکل بجا بھی ہیں لیکن اس کے باوجود ہم اسے مسلسل اپنے ملک میں دخل اندازی کے مواقع فراہم کرتے رہتے ہیں کبھی بغیر روک ٹوک اور تحقیق کے بے شمار ویزے جاری کرکے ، کبھی بلیک واٹر جیسی بدنام زمانہ تنظیموں بلکہ دہشت گردوں کو ملک […]
6,882
بلوچستان۔۔۔ منصف منصف ہو اور مجرم مجرم
ہر روز کوئٹہ سے ٹارگٹ کلنگ کی خبریں کچھ اس تواتر سے آرہی ہیں کہ ہر محب وطن پاکستانی اور مسلمان کی پریشانی بالکل قدرتی ہے ۔ یوں تو پورا ملک توپ کے دہانے پر ہے لیکن بلوچستان کا مسئلہ اپنی نوعیت کی وجہ سے یقینا زیادہ گھمبیر ہے۔ یہاں بدامنی تو ہے ہی لیکن […]
4,440