ملک میں عام انتخابات سر پر ہیں اور بظاہر ذہنی ہیجان کے شکار سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بے حکمت سیاسی مہم جوئی مین مصروف ہیں جبکہ قومی اسمبلی میں منتخب کئے گئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بدستور سابق تاحیات نااہل وزیراعظم اور نااہل پارٹی چیف جنہیں ملکی سیاسی سرگرمیوں کیلئے پارٹی چیف کے طور […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...