Naghma Habib » 2018 » March
محفوظات برائے March 2018 ء

ہماری خوش قسمتی یہ ہے کہ ہمارے ملک میں اعلیٰ دماغوں کی کمی نہیں، یہاں ایک سے ایک ذہین موجود ہے، ایک سے ایک منصوبہ ساز اسے اللہ تعالیٰ نے عطا کیا ہواہے، بے تحاشا انسانی وسائل سے اسے اللہ تعالیٰ نے نوازا ہوا ہے اور اگر یہ سب انسانی وسائل درست طریقے سے استعمال […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


تحریکِ پاکستان کی تاریخ میں 23 مارچ 1940 کا دن انتہائی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اِس دن برطانوی حکومت ہندکے پُرآشوب دور میں لاہور کے منٹو پارک میں قائداعظم محمد علی جناحؒ کی زیر صدارت قراردادِ لاہور جسے تاریخ میں قراردادِ پاکستان کے نام سے یاد کیا جاتا ہے ، کے ذریعے بّرصغیر ہندوستان […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


23 مارچ کو منائیے مت !کچھ کر لیجئے
نغمہ حبیب
Saturday، 24 March 2018

مکران کے ساحلوں کی فتح سے شروع ہونے والی تاریخ میں کئی اُونچ نیچ اور تلخ شیریں موڑ آتے رہے وہ مسلمان جو فاتح بن کر برصغیر میں آئے اور مقامی لوگوں پر حکمرانی کرتے رہے یہاں کے مقامی لوگوں کو چاہے وہ جس مذہب سے بھی تھے ان کے حقوق دیتے رہے، کبھی اتفاق […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


رشتہء دیوار و در تیرا بھی ہے میرا بھی ہے
رانا عبدالباقی
Friday، 16 March 2018

جدید دنیا کی جمہوری تاریخ میں پارلیمانی انتخابات میں رائے عامہ کی قوت کو باوقار طریقے سے تسلیم کیا جاتا ہے اور ہارنے والی ٹیم جیتنے والی ٹیم کو مبارک باد سے نوازتی ہے ۔ اِسی طرح پاکستانی جمہوریت میں بھی یہی روائت چلی آ رہی ہے۔ انتخابات میں چاہے عوام الناس عام انتخابات میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


پرائی جنگ کو اپنا بنایالیکن۔۔۔
نغمہ حبیب
Friday، 16 March 2018

1985 جب افغانستان میں جنگ زوروں پر تھی اور امریکہ اس جنگ کو لڑنے کے لیے مکمل طور پر پاکستان کا محتاج تھا اُسے افغان مجاہدین بنانے کے لیے بھی آئی ایس آئی کی مدد درکار تھی اور ان کے سخت ترین مزاجوں اور پہاڑوں سے آشنا ئی بھی پاکستانی مدد کے بغیر ممکن نہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...


بابا رحمتے اور فکرِ نریندرا مودی کا داعی
رانا عبدالباقی
Monday، 12 March 2018

قارئین کرام! اِس حقیقت سے کیسے انکار کیا جا سکتا ہے کہ مشکل اوقات میں عوام کیلئے اچھائی کی آواز بلند کرنے کے بجائے بیشتر سیاست دان معافی نامے پیش کرکے مفت کی سواری کرنے کیلئے ملک چھوڑ کر چلے جاتے ہیں یا اپنا جائز و ناجائز ذرائع سے حاصل کیا ہوا مال و اسباب […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...


کیا سیاسی قیادت ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ہے
رانا عبدالباقی
Sunday، 11 March 2018

قارئین کرام ! گزشتہ ہفتے سینیٹ مِڈ ٹرم الیکشن کے بعد قومی دانشور حلقوں میں ہارس ٹریڈنگ کی بحث نے بل خصوص ملک کے سیاسی حلقوں اور سول سوسائیٹی میں ایک قومی بحث کی شکل اختیار کر لی ہے۔ کچھ سیاسی اور میڈیا دانشور حلقوں نے سینیٹ ہارس ٹریڈنگ کی ذمہ داری مبینہ طور پر […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...


دہشت گردی ، شدت پسندی، سیاسی عدم استحکام ، معاشی مسائل ،سماجی ناہمواریاں یہ سارے وہ معاملات ہیں جو دنیا میں کسی بھی ملک میں کسی بھی وقت پیش آتے رہتے ہیں یہ جہاں بھی ہوں ہمیشہ ناخوشگوار ہی ہوتے ہیں، ان سے پہنچنے والا نقصان بھی ناقابل برداشت اور ناقابل تلافی ہوتا ہے۔ کوئی […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


سینیٹ الیکشن ، ہارس ٹریڈنگ اور الیکشن کمیشن
رانا عبدالباقی
Thursday، 8 March 2018

قارئین کرام ! اسلامی جمہوریہ پاکستان میں سینیٹ اِس لئے بھی انتہائی اہم ادارہ ہے کہ قومی اسمبلی کی مدت پوری ہونے یا عارضی طور پر اسمبلی کی غیر موجودگی میں بھی سینیٹ ہی وہ قومی ادارہ ہے جو ملک میں پارلیمان کی موجودگی اور جمہوری عمل کے تسلسل سے جاری رہنے کی نمائندگی کرتی […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


چاہتے ہیں سو آپ کریں ۔ ۔ ۔
نغمہ حبیب
Wednesday، 7 March 2018

آج کا دور اگر الیکٹرانک میڈیا کا دور کہلائے تو بے جا نہ ہوگا۔ ملکی معاملات میں یہ جو کردار ادا کررہا ہے اس کی اہمیت سے کسی کو انکار نہیں اورمعاشرتی رویوں کے اُتار چڑھاومیں بھی یہ اہم ترین کردار کا حامل ہے ۔ایسے میں چاہتے نہ چاہتے ہوئے خود بخود معاشروں نے خود […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 6
Loading...


چِت بھی میری، پَٹ بھی میری اور۔۔۔
رانا عبدالباقی
Tuesday، 6 March 2018

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اخلاقی ، مالی ، انتظامی اور علم و دانش کی عجب کرپشن کی غضناک کہانی جاری و ساری ہے جس نے دنیا بھر کے قانونی ماہرین اور اخلاقیات کے سماجی و مذہبی دانشوروں کو بھی حیران کرکے رکھ دیا ہے۔بلاشبہ پاکستان میں قیادت کا بحران ہے ۔ تاریخ یہی بتاتی ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 2
Loading...


طالبان پاکستان اور پاکستانیوں کے لیے ایک ایسا امتحان بنے ہوئے ہیں، ایک ایسی آزمائش ہیں کہ نہ گولی سے ٹل رہے ہیں نہ دُعا ان پر کارگر ہورہی ہے اور نہ ہی اِن پر کوئی دلیل اثر کر رہی ہے ۔ قرآن و حدیث اور دین اسلام کا نام لے کر یہ فساد فی […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 3
Loading...


میرے عوام
نغمہ حبیب
Friday، 2 March 2018

کہ تم ان کے جلسے سجاتے ہو تم اِن کے ووٹ بناتے ہو اِن کو لیڈر بناتے ہو ان کو ایوانوں میں بھیجتے ہو اور جب یہ تمہارے ہی پیسوں سے تمہارے ہی ٹیکسوں سے تمہارے خون پسینے کی کمائی سے چند سڑکیں بناتے ہیں کچھ ٹیوب ویل لگاتے ہیں کوئی شفاخانہ کسی سکول کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


سول سرونٹ ایکٹ اور کنڈکٹ رولز کہاں ہیں
رانا عبدالباقی
Friday، 2 March 2018

گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین راجہ ظفر الحق نے ایک نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اُنکی جماعت قائداعظم محمد علی جناح کی وارث جماعت ہے ۔ یہ دعویٰ بھی درست ہے کہ فی الوقت مسلم لیگ (ن) ہی وفاق اور آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...