فوج اور عدلیہ کو سیاسی موشگافیوں میں نہ اُلجھائیے!
قارئین کرام !بانیِ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح نے 14 اگست 1947کو بطور گورنر جنرل پاکستان قوم سے خطاب کرتے ہوئے ملک میں امن و امان قائم کرنا ریاست کی پہلی اور اوّلین ذمہ داری قرار دیا تھا۔ سوچنے اور سمجھنے کی بات یہ ہے کہ کیا ایک ایسے موقع پر جبکہ افواج پاکستان دہشت […]