اقوام متحدہ کی کامیابی کے ترانے نہ سنائے جائیں
جدید دنیا کو جتنا نقصان خود کو مہذب کہنے والے ممالک نے پہنچایا ہے اتنا کسی غریب اور غیر مہذب قوم نے نہیں بلکہ اِن سب نے مل کر بھی وہ نقصان نہیں کیا جو دنیا میں خود کو امن کا ٹھیکدار سمجھنے والوں نے کیا۔دنیا نے اُنیسویں صدی میں قدم رکھا تو بہت سارے […]