Naghma Habib » 2017 » June
محفوظات برائے June 2017 ء

کیا ’’را‘‘ نے مقبوضہ جموں کشمیر میں پھر کسی بڑی کاروائی کی منصوبہ بندی کی ہے اور اس کا ایک حصہ یہ ہے کہ حسب معمول اس کا الزام پاکستان پر دھرا جائے گااور اسی لیے پہلے اُس نے پاکستان کی آئی ایس آئی پر حفظ ما تقدم کے طور پر شک نہیں بلکہ یقینی […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


دہشت گردی یوں تو اب پوری دنیا میں پھیل چکی ہے اور وہ جو اس کا پیچھا کرنے کے بہانے ہمارے خطے میں آئے تھے اب اس کے آثار بلکہ شروعات ان کے ہاں یعنی یورپ اور بہت دفعہ امریکہ میں بھی نظر آرہے ہیں، وہ جو امن کے چیمپئن بنتے تھے اور دنیا کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


بھارت افغانستان گٹھ جوڑ اور پاکستانی قیادت
رانا عبدالباقی
Friday، 16 June 2017

قارئین کرام ! اِس حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ نائین الیون کے بعدبھارت افغانستان گٹھ جوڑ کو ممکن بنانے میں امریکی گلوبل پالیسی ساز اداروں کا گہرا تعلق رہا ہے ۔ گو کہ امریکہ نیٹو اتحاد کے افغانستان میں قدم جمانے سے سے قبل بھارت افغانستان تعلقات میں قیام پاکستان کے فوراً […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


پاکستا ن میں جمہوریت بھی ہو تو فیصلے شخصیات کی خواہش کے تابع ہوتے ہیں حکمران ہوتے تو منتخب ہیں لیکن یہ انتخاب مستند کتنا ہوتا ہے اس کی سند کوئی نہیں دیتا سوائے منتخب شدہ حکمرانوں کے۔ یہ حکمران ملک کو عوام کی ضروریات کے مطابق نہیں بلکہ اپنی ضروریات اور خواہشات کے مطابق […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


اشرف غنی۔۔۔دوست دشمن کی پہچان کر لو
نغمہ حبیب
Thursday، 8 June 2017

کابل میں جرمن سفارتخانے کے نزدیک بارود سے بھرا ہوا ٹرک اُڑدیا گیا جس میں تقریباََ سو افراد ہلاک اور 450 زخمی ہوئے اس افسوسناک واقعے پر عالمی برادری کی طرح پاکستان کو بھی افسوس ہے اور حکومت پاکستان نے افغان حکومت سے افسوس کا اظہار بھی کیا اور متاثرہ خاندانوں سے بھی ہمدردی ظاہر […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 2
Loading...