Naghma Habib » 2015 » March
محفوظات برائے March 2015 ء
دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن معرکہ
سحر صدیقی
Saturday، 28 March 2015

11 ستمبر 2001ء کو امریکہ کے شہر نیویارک میں دہشت گردی کا ایک ایسا واقعہ رونما ہوا جس نے ساری دنیا کی سیاست، سماج اور معیشت کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے تبدیل کر کے رکھ دیا۔ قارئین خوب سمجھ گئے ہوں گے کہ میرا اشارہ 9/11 کے سانحہ کی طرف ہے جس کے بعد امریکہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 2
Loading...


پاکستانی جو ہری معاملات کی مانٹرنگ
نغمہ حبیب
Tuesday، 24 March 2015

1947 میں نظریے کی بنیاد پر پاکستان بنا اور اگلے سال یعنی مئی 1948 میں مغرب کے مکمل تعاون بلکہ منصوبہ بندی کے نتیجے میں اسرائیل کے قیام کا اعلان کیا گیااور ایک سال بعد اسے تسلیم بھی کر لیا گیا۔ اس کا قیام بھی نظریے کی بنیاد پر عمل میں لایا گیا قیام تو […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


مسلمان برصغیر میں دو سو سال سے غلامی کی زندگی گزار رہے تھے وقتاََ فوقتاََ مسلمان رہنما اٹھتے رہے اور قوم کو جگاتے رہے آزادی کی چنگاری بجھی نہیں تھی لیکن شعلہ بھی نہیں بن رہی تھی آزادی کی خواہش بھی موجود تھی اور اسے حاصل کرنے کی لگن بھی لیکن نہ تو منزل کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


23 مارچ۔۔۔ تجدید عہد کا دن
سحر صدیقی
Monday، 23 March 2015

آج 23 مارچ ہے ۔ مارچ کا مہینہ ہماری قومی زندگی میں ایک منفرد حیثیت رکھتا ہے۔ جن تین اہم ترین واقعات نے مارچ کو ہماری تاریخ میں یادگار اور سنگ میل کی حیثیت دی وہ قرارداد لاہور جسے بعدازاں قرارداد پاکستان کہا گیا، قراراداد مقاصد جو 12 مارچ 1949کو منظور ہوئی اور ہمارے 1956 […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...


بھارت کی پاکستان دشمنی کے شواہد
سحر صدیقی
Friday، 20 March 2015

ابلاغیات کے شعبہ سے تعلق اور دلچسپی رکھنے والوں کے لئے جوزف گوئبیلز 1897 تا 1945 کا نام اجنبی نہیں۔ جرمنی سے تعلق رکھنے والے اس ذہین ماہر ابلاغ عامہ نے ہٹلر کے وزیر برائے عوامی شعور اور پروپیگنڈہ کی حیثیت سے ایسی اثر انگیز اور نتیجہ خیز کارکردگی کا مظاہرہ کیا کہ اس کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...


قارئین ضرور جانتے ہیں ہوں گے کہ ہمارے ہمسایہ ملک بھارت کی آبادی1.2 بلین سے زیادہ افراد پر مشتمل ہے اور آبادی کے اعتبار سے یہ دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے۔ اس کی تاریخ صدیوں پرانی ہے اور یہاں پر چار مذاہب (ہندو مت، بدھ مت، جین ا زم اور سکھ ازم) نے جنم […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...


انتہا پسند اورمعتصب مزاج بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے جارحانہ اور عسکری عزائم حال ہی میں اس وقت طشت ازبام ہوگئے جب حال ہی میں نریندر مودی حکومت نے اپنا پہلا بجٹ پیش کرتے ہوئے جدید لڑاکا طیارے، ٹینک اور بحری جنگی جہاز خریدنے کا اعلان کیا۔280 ارب ڈالر کے مجموعی بجٹ میں دفاع کیلئے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...


مکہ میں کفار نے بہت ستایا تو پیارے نبیﷺ نے مدینہ ہجرت کی اور یوں اور انبیاء کی طرح ہجرت سنت محمدیﷺ بھی ٹھہری۔ آج کی دنیا میں بھی قوموں کی ہجرت کوئی غیر معمولی سرگرمی نہیں ہے۔ انسان نے جتنی بھی ترقی کرلی ہے لیکن اس نے نئی زمینوں کو فتح کرنے کی ہوس […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 2
Loading...