Naghma Habib » 2014 » July
محفوظات برائے July 2014 ء
مجیدنظامی گنج گراں مایہ
نغمہ حبیب
Monday، 28 July 2014

27 رمضان المبارک سحری کے بعد ٹی وی آن کیا تو پتہ چلا جناب مجید نظامی وفات پا گئے۔ انّٰا لِلّٰہ وَ اِ نَّ اِ لِیْہِ رَا جِعُوْن۔ دل میں شدید دکھ محسوس کیا بلا شبہ کہ ہر ذی روح کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے لیکن ایک عہد کی موت ہوئی تھی وہ ہمیشہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 2
Loading...


کشمیر وادی جنت نظیر لیکن اس کی بد قسمتی کہ اس کی سرحدیں بھارت جیسے مکار ذہنیت ملک سے ملتی ہیں جس کی آٹھ لاکھ فوج اس خطے اور اس کے باسیوں کی قسمت کی مالک بنی ہوئی ہے۔ اقوام متحدہ اور عالمی طاقتیں ہر سال یہاں مسلمانوں کا قتل عام دیکھتی ہیں اور خاموش […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 7
Loading...


حالات حاضرہ پر نگاہ رکھنے والے اہل وطن اس حقیقت سے بخوبی آگا ہ ہیں کہ بھارت کے نو منتخب وزیراعظم نریندر مودی نے اپنی پاکستان اور خاص طور پر اسلام دشمنی کا عملی مظاہرہ کرنے کا سلسلہ نہایت زور و شور سے جاری رکھا ہوا ہے ۔برسر اقتدار بی جے پی اور اس کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...


اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو حکم دیا وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰو ۃَ وَا ٰ تُوا الزَّ کَوٰ ۃَیعنی نماز قائم کرو اور زکوٰۃدو۔ اور اس زکوٰۃکو خیر اور فلاح کے لیے استعمال کرکے معاشرے کی فلاح و بہبود کا ذریعہ بنایا غریب کو امیر کے مال میں حصہ دار قرار دیا اور یہ حصہ اتنا رکھا […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 3
Loading...


غیر محفوظ بھارتی ایٹمی اثاثے
نغمہ حبیب
Sunday، 13 July 2014

پاکستان کے ایٹمی اثاثے خطرے میں ہیں امریکہ ان کو اپنے قبضے میں لے سکتا ہے ایک شور ایک غوغا سی مور ہرش کے مضمون کے بعد تو ایک طوفان بدتمیزی اٹھ کھڑا ہوا۔مختلف چینلز پر تبصرے،اخبارات میں مضامین،سی مور کی کریڈبیلٹی کا مسلسل چرچا اور پاک فوج میں طالبنائزیش کے بارے میں موصوف کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 3
Loading...


بھارت اپنی دوسری خصوصیات اور اعزازات کے علاوہ ایک یہ اعزاز بھی رکھتا ہے کہ اس ملک میں بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی اس دھڑلے سے ہوتی ہے کہ اس سب کچھ کو مذہبی اور قانونی تحفظ حاصل ہے اور یوں یہ سب کچھ بغیر کسی روکاوٹ کے چلتا جارہا ہے۔سلسلہ تو یہ سالوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 3
Loading...


سوال ہے بابا!
نغمہ حبیب
Thursday، 10 July 2014

جہاں ہمارے معاشرے میں کئی دوسرے ناسور پھیلے ہوئے ہیں وہیں ایک گدا گروں کی یلغار ہے جو بازاروں، مارکیٹوں ، چوراہوں ہر جگہ پر آپ کو نظر آتے ہیں اور رمضان شروع ہوتے ہی تو یہ تعداد ایک دم سے دگنی ہو جاتی ہے۔ آپ پھل والے سے بھاؤ تاؤ کر رہے ہوں ، […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 3
Loading...


آپریشن ضرب عضب شروع ہوا اور ایک بار پھر لاکھوں پاکستانی اپنا گھر بار چھوڑ نے پر مجبور ہوئے۔ دہشت گردی نے جس طرح پوری قومی زندگی کو ہلا کر رکھ دیا ہے اس سے مقابلہ کرنا کچھ آسان نہیں لیکن قوم جیسے تیسے اس مصیبت سے نبرد آزما ہے۔یہ دہشت گرد ہر محاذ پر […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 2
Loading...


جھوٹے نگوں کی ریزہ کاری
نغمہ حبیب
Friday، 4 July 2014

بھارت دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہے بالکل بجا کیونکہ اس آبادی ایک ارب سے زیادہ ہے بھارت میں ہر روز کچھ نہ کچھ نیا ضرور ہو تا ہے کیونکہ اتنی بڑی آبادی میں کوئی توکوئی نہ کوئی صلاحیت ضرور رکھے گا۔3,287,263 مربع کلو میٹرکے رقبے میں پیداوار بھی ہو گی۔یہ بھی درست ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


اپنی ثقافت پرمغرب زدہ میڈیا کی یلغار
نغمہ حبیب
Wednesday، 2 July 2014

ٹیکنا لوجی کی دوڑ نے دنیا کی شکل کو بدل کر رکھ دیا ہے۔ جنگ،نیزہ،تلوار، بم،دھما کے،ہتھیار یہ سب ٹیکنالوجی کی خوفناک ترین شکلیں ہیں جواب بھی دنیا میں موجود ہیں اور دنیا کو تہہ و بالا کر رہی ہیں لیکن ساتھ ہی ساتھ طاقتور قومو ں کی طرف سے ایک اور ایسی جنگ بھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 8
Loading...


بھارت میں الیکشن ہوئے اور بی جے پی کے نریندرمودی جیت گئے۔ یوں تو بھارت میں کسی کی بھی حکومت ہو وہاں اقلیتیں عام طور پر اور مسلمان خاص طور پر غیر محفوظ رہتے ہیں ۔خود کو دسیکولر کہلانے والی کانگریس جو بھارت کی بانی جماعت بھی ہے اور اکثر اوقات بر سر اقتدار بھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...