Naghma Habib » 2014 » January
محفوظات برائے January 2014 ء
ایم ایم عالم ۔۔۔ جانباز ہواباز
نغمہ حبیب
Friday، 31 January 2014

7 ستمبر 1965 پاکستان کے ایک جانباز ہوا باز نے دشمن کے پانچ طیارے ایک ہی وار میں اور ایک منٹ کے اندر اندر گرا دیئے۔ سرگودھا سے اپنے سیبر F86 طیارے میں بیٹھے سکوارڈن لیڈر محمد محمود عالم نے اُس وقت اپنے حواس کیونکر قابو میں رکھے ہونگے، آج تک سننے والا اس معجزے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 7
Loading...


سیاست برائے خدمت یا حکومت
نغمہ حبیب
Thursday، 23 January 2014

جب ملک مسائل میں گھرے ہوئے ہوں تو ہر شخص کی ذمہ داری کئی گنابڑھ جاتی ہے اور اگر اس احساس ذمہ داری کے نتیجے میں قوم منجمد ھار سے نکل آئے تو وہ کندن بن جاتی ہے اور خوش قسمت ہوتی ہیں وہ قومیں جو ایسا کرنے میں کامیاب ہو جائیں ۔ اِن دنوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 3
Loading...


اسلام دنیا کا وہ عظیم مذہب ہے جس پر رب کائنات نے اپنا سب سے بڑا فضل کیا کہ اسے وہ ہستی عطا کی جس کا نہ بدل نہ ثانی نہ دنیا میں نہ دین میں ،مبلغ تو کوئی مقابل نہیں، کمانڈر تو حکمت عملی وہ کہ آج بھی مشعل راہ بنائیں، معلم تو وہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 13
Loading...


آقائے دوجہاں مرحبا مرحبا
عقیل خان
Tuesday، 14 January 2014

12ربیع الاول کو پورے عالم اسلام میں حضور نبی کریم ﷺکی ولادت کا دن بڑے جوش و جذبے اورمذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا تا ہے۔ دنیابھر کے مسلمان اس دن بڑا اہتمام کرتے ہیں ۔اپنے اپنے شہر اور گاؤں کے مساجد ،گھراور گلیاں تک سجائی جاتی ہیں ۔شام کو مساجد کے ساتھ ساتھ […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


طالبان کون ہیں اور آخر چاہتے کیا ہیں کیا کچھ طاقتوں نے ایسے ظالم لوگوں کو اکٹھا کر کے ایک ملک دشمن اور اسلام دشمن قوت بنا لی ہے جو نہ انسان کو انسان سمجھتے ہیں نہ مسلمان کو مسلمان۔ اس گروہ کو بناتے ہوئے خاص خیال رکھا گیا ہے کہ اس کے ارکان میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 4
Loading...


3اگست 2013ء کو ایران کے موجودہ صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنا منصب سنبھالنے کے بعد ایران کی عالمی سفارتی سطح پر تنہائی کو ختم کرنے کے لئے جو حکمت عملی اختیار کی اس کے مثبت اور خوشگوار نتائج اب سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ اس سلسلہ میں ایک کلیدی اور مثبت پیش رفت […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 2
Loading...


شہیدایس ایس پی چوہدری اسلم خان
عقیل خان
Friday، 10 January 2014

پچھلے کئی سالوں سے دہشت گردی نے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ہر روز کہیں نہ کہیں دہشت گردی کی خبرسننے کو ملتی ہے۔ایسا لگتا ہے جیسے ہمارے ملک میں ان دہشت گردوں کاراج ہے کیونکہ جب اور جہاں دل چاہا یہ دہشت گرد اپنا کام سرانجام دے دیتے ہیں۔ ملک میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


بلوچستان میں امریکی مداخلت
نغمہ حبیب
Saturday، 4 January 2014

بلوچستان معدنی ذخائر سے بھر پور ہے اور اسی لیے دنیا کی نظروں میں کھٹکتا ہوا کانٹا ہے۔ پاکستان اس وقت بری طرح عالمی سازشوں کا نشانہ ہے ،دہشت گردی نے جتنا نقصان پاکستان کو پہنچایا ہے اتنا کسی اور ملک کو نہیں اور یہ دہشت گردی صرف طالبان تک محدود نہیں جنہیں عالمی اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 4
Loading...


ہماری مغربی سرحدوں پر آباد قبائل اپنی مخصوص روایات اور ثقافت رکھتے ہیں ان کی تاریخ کا جو سب سے نمایاں پہلو ہے وہ یہ ہے کہ کبھی کسی کے غلام نہیں رہے۔ برصغیر میں آنے والے تمام فاتحین ادھر سے گزر کر ہندوستان میں داخل ہوئے لیکن نہ تو سکندر انہیں غلام بنا سکا […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 4
Loading...


ہیپی نیو ائیرکیوں
عقیل خان
Wednesday، 1 January 2014

آج دنیا بھر میں ایک ہی آواز بلند ہے ’’ہیپی نیو ائیر‘‘ ۔ غیر مسلم بڑے زور و شور سے اس کو منانے کی تیاری کررہے ہیں لیکن افسوس کہ ہمارا پاکستان بھی ان غیر مسلموں سے پیچھے نہیں ہے۔ پاکستان میں میں بھی ہیپی نیو ائیر کی تیاری کے لیے ہوٹلوں میں بکنگ کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...