Naghma Habib » 2013 » October
محفوظات برائے October 2013 ء

پاکستان مسائل ومصائب کے نہ ختم ہو نے والے سلسلے میں عرصہ دراز سے گھرا ہوا ہے اور اس کی بد قسمتی کہ بیرونی دشمنوں کے ساتھ ساتھ اس کے اندر ایسے ایسے کردار موجود ہیں جو اس کے مسائل کو ختم نہیں ہونے دیتے کبھی ایک اور کبھی دوسری طرح سے اس کی اساس […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 3
Loading...


دورہ امریکہ،کھودا پہاڑ نکلا چوہا
عقیل خان
Sunday، 27 October 2013

پاکستان کی تاریخ میں کوئی بھی شخص یا پارٹی اقتدار میں آئے تو ان کو مختلف ممالک کے دورے کرنا پڑتے ہیں لیکن جب بھی کوئی پاکستانی حکمران امریکہ کا دورکرتے ہیں تو وہ دورہ بڑی اہمیت کا حامل سمجھا جاتا ہے۔ امریکی دورے سے قبل عوام کو سبز باغ دکھائے جاتے ہیں اور بہت […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...


کچھ حافظ سعید کے حوالہ سے
سحر صدیقی
Saturday، 26 October 2013

حال ہی میں وزیراعظم نواز شریف نے امریکہ کا چار روزہ سرکاری دورہ کیا جس کے دوران انہوں نے واشنگٹن کے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر باراک اوباما کے ساتھ ملاقات کی ۔ یہ ملاقات ہر اعتبار سے مذکورہ دورے کا نکتۂ عروج تصور کی گئی کیونکہ اس ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے باہمی […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


امریکی جارحیت کا چہرہ بے نقاب
سحر صدیقی
Thursday، 24 October 2013

حال ہی میں انسانی حقوق کے عالمی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے لندن میں اپنی ایک تحقیقاتی رپورٹ جاری کی جس میں پاکستان اور یمن میں ڈرون حملوں کی مذمت کرتے ہوئے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ڈرون حملے فوری بند کرے کیونکہ ڈرون حملے عالمی قوانین کی خلاف […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...


حقیقتِ کشمیر
نغمہ حبیب
Monday، 21 October 2013

کیا پاکستان اور پاکستانیوں نے کشمیر اور کشمیریوں کو بھلا دیا ہے یا اُن پر اتنی مشکلیں آن پڑی یا ڈال دی گئیں کہ اُن کو اُنہی سے فرصت نہیں ۔وہ دہشت گردی، فرقہ پرستی، غیروں کی مسلط کردہ اور حکمرانوں کی اپنائی ہوئی جنگ لڑنے میں ہی مصروف ہیں ،کبھی ڈرون پر احتجاج، کبھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


عیدقرباں یا دنیا دکھاوا
عقیل خان
Saturday، 19 October 2013

ہم بچپن سے یہ محاورہ سنتے آرہے ہیں کہ “نیکی کر دریا میں ڈال” مگریہاں تواس کے برعکس ہوتا ہے۔سب سے پہلے توآج کے اس نفسا نفسی کے عالم میں کسی انسان کے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا کہ کسی وہ غریب کی مدد کرسکے اور اگر کوئی انسان کسی کی مدد کر بھی دے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...


بھارت اپنے مجرم اپنے اندر تلاش کرے
نغمہ حبیب
Saturday، 19 October 2013

پاکستان اور بھارت بر صغیر کے دو بڑے ممالک ، دو ایٹمی قوتیں اور دو پڑوسی ممالک ہیں لیکن اس سب کچھ کے باوجود دونوں ممالک کے تعلقات کبھی بھی اچھے نہیں رہے دراصل پاکستان کا وجود میں آنا ہی بھارت نے قبول نہیں کیا تھا۔ وہ بر صغیر کے مسلمانوں کو ہندو اکثریت کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


حج بیت اللہ کا سفر، آرزومسلم
عقیل خان
Monday، 14 October 2013

حج اسلام کے 5 ارکان کا آخری رکن ہے۔ تمام عاقل، بالغ اور صاحب استطاعت مسلمانوں پر زندگی میں ایک مرتب حج بیت اللہ فرض ہے جس میں مسلمان سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں قائم اللہ کے گھر کی زیارت کرتے ہیں۔ حج اسلامی سال کے آخری مہینے ذوالحج میں ہوتا ہے۔ 14اکتوبر […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...


وزیراعظم نواز شریف کہوٹہ میں ۔۔۔
سحر صدیقی
Friday، 11 October 2013

وطن عزیز کا ایٹمی پروگرام اس اعتبار سے بلاشبہ منفرد اور نمایاں مقام رکھتا ہے کہ اس پر صرف ہم پاکستانی عوام ہی فخر نہیں کرتے بلکہ اس پروگرام کو عالم اسلام کی طرف سے بھی تحسین اور حمایت میسر ہے ۔ دنیا کے 57اسلامی ممالک میں سے پاکستان واحد ملک ہے جس نے بین […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...


سرزمین بے آئین
نغمہ حبیب
Saturday، 5 October 2013

سرزمین بے آئین انوار ایوب راجہ کا ایک خو بصورت ناول ہے لیکن اس میں عام ناول کی طرح کسی ہیرو ہیروئن کی محبت کی داستان نہیں بلکہ یہ وطن اور ملت کا درد اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔ اس کتاب میں سندھ، خیبر پختون خواہ، پنجاب، بلوچستان اور کشمیر بھی ہے، اسلام کی عظمت […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 2
Loading...


میاں صاحب! ملاقات نہیں مذاکرات کریں
نغمہ حبیب
Friday، 4 October 2013

امن کی خواہش ہر انسان کی انسانیت کی دلیل ہوتی ہے لیکن اس خواہش کی کامیابی کا تمام تر دارومدار طرفین کی باہمی رضامندی ، عزت، احترام اور برابری پر ہے ۔ جہاں ایک کمزور اوردوسرا طاقتور ہو وہاں جبر سے لڑائی اور جنگ روکی جاتی ہے امن کی خواہش اور خوشحالی کی توقع کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 5
Loading...


غضب کیا تیرے وعدے پہ اعتبار کیا
عقیل خان
Thursday، 3 October 2013

پاکستان کی تاریخ میں ن لیگ وہ خوش قسمت پارٹی ہے جس نے تیسری بار اقتدار کا مزا چکھا۔ عوام سابقہ حکومتوں کی لوٹ مار، دہشت گردی اور بیروزگاری سے تنگ آچکے تھے ۔پاکستانی عوام اپنی اور اپنے ملک کی قسمت بدلناچاہتی تھی۔الیکشن 2013میں ویسے تو بہت سی جماعتوں نے حصہ لیا مگر اس بار […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...