Naghma Habib » 2013 » August
محفوظات برائے August 2013 ء

ملکی حالات چاہے معاشی ہوں یا معاشرتی کسی طرح بھی اچھے نہیں اور اِن ساری خرابیوں کی وجہ کم از کم پچھلے بارہ تیرہ سال سے امن و امان کی خراب صورت حال ہے۔ کوئی دن ایسا نہیں گزرتا جب دھماکہ ، ٹارگٹ کلنگ، اغوا برائے تاوان، بھتہ حا صل کرنے کے لیے دہشت پھیلا […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


ملک درحقیقت بھی دہشت گردی کی زد میں ہے اور پھر اس میں کچھ ایسے واقعات بھی ہو جائیں کہ جس پر ڈرامے کا گمان ہو یا اُسے ڈرامہ بنا کر پیش کیا جائے بلکہ اُسے گلیمرائز کیا جائے تو قوم اپنی قومی بے بسی پر مزید نوحہ کناں ہو جاتی ہے ۔ایسا ہی واقعہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


تھائی وزیراعظم کا دورہ پاکستان
سحرصدیقی
Friday، 23 August 2013

تھائی لینڈ کی وزیراعظم ینگ لک شینا وترا نے وزیراعظم نواز شریف کی دعوت پر 20اور 21اگست کو پاکستان کا دورہ کیا ۔گذشتہ عشرہ کے دوران کسی تھائی سربراہ کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ تھا۔ 45سالہ ینگ لک شینا تھائی لینڈ کی معاصر تاریخ کی سب سے نوجوان اور پہلی خاتون وزیراعظم ہیں۔ وہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...


انڈیا والو!اپنی اوقات میں آلو
عقیل خان
Friday، 23 August 2013

پاکستان اور بھارت کبھی ایک تھے مگر 1947میں جب سے پاکستان بنا اس دن سے آج تک ہمار دشمن ہے تو صرف بھارت ہے۔ بھارت پاکستان کا ہمسایہ ملک ہونے کے ساتھ ساتھ ازلی دشمن بھی ہے۔ بھارت نے آج تک پاکستان کے وجود کو دل سے کبھی تسلیم نہیں کیا۔ دشمنی نبھانے میں بھارت […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 2
Loading...


کالم نگاروں کا محافظ کون
عقیل خان
Wednesday، 21 August 2013

کالم نگار وہ لوگ ہیں جو سیاسی ، سماجی اور معاشرتی اچھائیوں اور برائیوں کی نشاندہی کرتے ہیں۔ ہم کالم نگاروں کو تین خانوں میں تقسیم کرسکتے ہیں، ایک وہ جو واقعتا کالم نگار ہیں مگر واضح طور پر سیاسی وابستگی رکھتے ہیں ،دوسری قسم وہ ہے جو بنیادی طور پر کالم نگار نہیں لیکن […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...


چمالانگ ۔ ۔ ۔ توانائی کا بیش بہا خزانہ
نغمہ حبیب
Wednesday، 21 August 2013

بلوچستان بلحاظ رقبہ پاکستان کا سب سے بڑا اور بلحاظ آبادی سب سے چھوٹا صوبہ ہے اس کا کل رقبہ 3,47,190 مربع کلومیٹر ہے جو پاکستان کے کل رقبے کا 47 فیصد ہے۔ 1998 کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی تقریبا 66 لاکھ ہے جو کہ پاکستان کی کل آبادی کا 4.96 فیصد […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


میری زمین میرا آخری حوالہ ہے
نغمہ حبیب
Sunday، 18 August 2013

اسلامی فوج قسطنطنیہ پہنچا چاہتی تھی اور وہاں کے تمام پادری اور مذہبی رہنما سینٹ صوفیہ میں بیٹھ کر حملہ ٹلنے کی دعائیں کر رہے تھے لیکن قدرت کا اصول ہے کہ طاقت کا مقابلہ طاقت سے کیا جا سکتا ہے اور یہی ہوا کہ مسلمان قسطنطنیہ میں داخل ہوگئے۔چاہے جو بھی زمانہ ہو جو […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 2
Loading...


بھارت کے جنگی جنون کے مضمرات
سحر صدیقی
Thursday، 15 August 2013

حال ہی میں اہل پاکستان نے اپنا یوم آزادی اور بھارت کے شہریوں نے اپنا یوم آزادی کچھ ایسے حالات میں منایا جب دونوں ملکوں کی سرحدوں پر بے پناہ کشیدگی موجود تھی اور بھارتی حکومت اور عوام کی جانب سے پاکستان کے خلاف اشتعال انگیز رویہ نمایاں طور پر مشاہدہ کیا جا رہا تھا۔نئی […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...


آج کل اگر ملک کےحالات پر نظر ڈالیں تو دل کانپ جاتا ہے کہ آخر یہ سلسلہ کہیں جا کررکے گا بھی یا نہیں اورآخر کب تک ہم لوگ قتل کیے جائیں گے ۔ ہر دھماکے کے بعد ہمارے حکمران ایک بیان جاری کر دیتے ہیں کہ’’اِن بزدلانہ کا روائیوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 2
Loading...


سسکتی اورتڑپتی قوم کو آزادی مبارک
عقیل خان
Wednesday، 14 August 2013

14 اگست مسلمانان پاکستان کے آزادی کا دن ہے اور یہ آزادی کا دن انتہائی جو ش و خروش سے منایا جاتا ہے۔ یہ وہ دن ہے جب پاکستان 1947 ء میں برطانیہ اور ہندوؤں سے آزاد ہو کر معرض وجود میں آیا۔ 14 اگست کا قومی تہوار پاکستان میں سرکار ی سطح پر بڑے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


رمضان کا انعام،عید الفطرجس کانام
عقیل خان
Thursday، 8 August 2013

جوں جوں رمضان کا مہینہ اپنے اختتام کی طرف بڑھتا ہے ساری دنیا کے مسلمان عید الفطر کی خوشیاں منانے کی تیاریاں شروع کر دیتے ہیں یہ تہوار روزے رکھنے کے انعام کے طورپر منایا جاتا ہے۔ مسلمان ہر سال دو عیدیں مناتے ہیں ایک عیدالفطر اور دوسری عید الضحٰی۔ پہلی عید،عید الفطر جو رمضان […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...


ایران کے نئے صدر کا طرز احساس
سحر صدیقی
Tuesday، 6 August 2013

عالمی امور کے نشیب و فراز اور خطہ میں رونما ہونے والے حالات پر نگاہ رکھنے والے مبصرین کا بجا طور پر خیا ل ہے کہ امریکہ اور اس کے حواریوں کی جانب سے عائد کردہ نامناسب اور سخت پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ایران کی قیادت اور عوام جس عزم و ہمت اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...


بلوچستان نصف پاکستان
نغمہ حبیب
Tuesday، 6 August 2013

بلوچستان پاکستان کے 43% سے زیادہ رقبے یعنی تقریباً نصف پر پھیلا صوبہ ہے،معدنیات سے مالا مال ہے،گوادر کی بندرگاہ اسی صوبے کا حصہ ہے،پھلوں کے باغات بھی ہیں اور محنت کش لوگ بھی ہیں لیکن یہ سب کچھ ہونے کے باوجود بھی یہ صوبہ غیر ترقی یافتہ ہے اور غیر مطمئن بھی۔ غیر مطمئن ہونے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...


قحط الرجال
عقیل خان
Monday، 5 August 2013

پنجاب کی عوام کو مبارک ہو پنجاب کے نئے گورنر نے حلف اٹھا لیا۔ سب سے بڑی خوشی کی بات یہ ہے کہ پنجاب کی عوام نے دیگر صوبوں کی عوا م پر سبقت حاصل کرلی ہے کیونکہ ہم لوگ باہر کی چیزیں تو پسند کرتے ہیں مگر سیاست میں بھی پنجاب کے لیے میاں […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...