ابو علی صدیقی Thursday، 18 January 2018
یوں تو آئے دن کوئی نہ کوئی ایسا واقعہ منظر عام پر آتا ہی رہتا ہے جس میں بھارتی حکومت اپنی ناکامی اور نااہلی کی پردہ پوشی کے لئے مذکورہ واقعہ کی ذمہ داری وطن عزیز کے حساس ادارے آئی ایس آئی پر عاید کرتی دیتی ہے لیکن گذشتہ برس 4 نومبر 2017ء کو بھارتی […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
ابو علی صدیقی Thursday، 20 July 2017
دوسری جنگ عظیم کے بعد یوں تو دنیا کے کئی ممالک اور علاقوں میں آزادی کے لئے جدوجہد کی گئی جن میں سے کئی کامیاب اور ناکام رہیں لیکن ان میں مقبوضہ ریاست جموں وکشمیر کے عوام کی تحریک اس اعتبار سے منفرد اور نمایاں ہے کہ یہ تحریک نہ صرف گذشتہ 7 عشروں سے […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
ابو علی صدیقی Wednesday، 14 December 2016
16 دسمبر 2014ء کا دن وطن عزیز کی تاریخ میں اس حوالے سے ہمیشہ سوگ، ملال اور تعزیت کی علامت بنا رہے گا کہ اس روز آرمی پبلک سکول پشاور میں 7 دہشت گردوں نے اندھا دھند فائرنگ کرکے 141 بے گناہ اور نہتے افراد کو اپنی بربریت کا نشانہ بنایا۔ اس سانحہ کا نہایت […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
ابو علی صدیقی Monday، 12 December 2016
حالیہ دنوں میں بھارت، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان عسکری تعاون اور سفارتی قربت کے چند ایسے واقعات رونما ہوئے ہیں جن سے یہ تاثر ابھر کر سامنے آیا ہے کہ کسی نہ کسی طور اور کسی نہ کسی انداز میں پاکستان کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے۔ وطن عزیز میں اس پیش […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
ابو علی صدیقی Friday، 2 December 2016
ہماری قومی سیاسی تاریخ کا ایک المناک دن 16 دسمبر 1971ء ہے۔ اس روز وطن عزیز کا مشرقی صوبہ (یعنی مشرقی پاکستان) نے بنگلہ دیش کا نام اور روپ اختیار کیا تھا۔ 1947ء میں آزادی اور خودمختاری حاصل کرنے کے بعد صرف 24 برس کے مختصر عرصے میں سیاسی سطح پر ایسے غیر حقیقی اور […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
ابو علی صدیقی Tuesday، 1 November 2016
بھارت میں40 فیصد سے زیادہ آبادی خط غربت کے نیچے زندگی گزار رہی ہے اور وہاں پر تقریباً 50 کروڑ لوگوں کوپورے دن میں بڑی مشکل سے صرف ایک وقت کا کھانا ہی میسر آتا ہے۔ اس کے باوجود، اپنے جنگی جنون کی تسکین کیلئے بھارتی حکومت مسلسل نئے عسکری معاہدوں کی کوششوں میں مصروف […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
ابو علی صدیقی Sunday، 31 July 2016
بین الاقوامی سفارتی حلقوں میں اب اس حقیقت کا اعتراف کیا جاتا ہے کہ بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں نہتے اور پرامن کشمیری عوام کے لئے زندگی اجیرن کر دی ہے۔ نئی دہلی کی طرف سے اسلام آباد پر یہ بے بنیاد الزام عاید کیا جاتا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں حالات کو […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
ابو علی صدیقی Tuesday، 12 July 2016
دنیا بھر میں موجود کشمیری عوام اور خاص طور پر مقبوضہ ریاست جموں و کشمیر کے عوام ہر سال 13 جولائی کو یوم شہدائے کشمیر مناتے ہیں۔ یہ دن ان 22 کشمیریوں کی یاد میں منایا جاتا ہے جن کو 13 جولائی 1931ء کو کشمیر کے ہندو ڈوگرہ حکمرانوں نے شہید کر دیا تھا۔ یہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
ابو علی صدیقی Monday، 13 June 2016
اس حقیقت سے ساری دنیا آگاہ اور باخبر ہے کہ بھارت نے مقبوضہ ریاست جموں و کشمیر کو عملی طور پر ایک فوجی چھاؤنی میں تبدیل کر رکھا ہے اور وہ طاقت کے بل بوتے پر کشمیری عوام کو اپنا غلام بنا کر رکھنا چاہتا ہے۔ یہ کشمیری عوام گذشتہ 68 برسوں سے اپنے حق […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
ابو علی صدیقی Thursday، 9 June 2016
یہ حقیقت دنیا بھر میں علمی اور فکری سطح پر کسی بحث اور دلیل کے بغیر ہی تسلیم کی جاتی ہے کہ سچ کا ہمیشہ بول بالا ہوتا ہے اور سچ کو کبھی بھی جھوٹ کے پردے میں چھپایا نہیں جا سکتا۔ اس کی ایک مثال گذشتہ دنوں بھارت کے شہر علی گڑھ میں اس […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
ابو علی صدیقی Thursday، 26 May 2016
تاریخ کی گواہی یہی ہے کہ ہر قوم کی زندگی میں ایک دن ایسا ضرور آتا ہے جب وہ اپنے تشخص اور شناخت کو ساری دنیا کے سامنے اجاگر کرتی ہے اور جس پر گردش ماہ و سال اثرانداز نہیں ہو سکتی۔ اہل وطن نے اس حوالے سے اگرچہ کئی سنگ میل عبور کئے لیکن […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
ابو علی صدیقی Thursday، 5 May 2016
بلوچستان کے سیاسی اور سماجی حلقوں میں نائیلہ قادری بلوچ نامی ایک خاتون کی شناخت صرف اور صرف یہ ہے کہ وہ ایک غیر معروف تنظیم ’’ورلڈ بلوچ وویمن فورم‘‘ کی خود ساختہ صدر بنی ہوئی ہے۔ وہ گذشتہ کچھ عرصے سے بھارت میں مقیم ہے اور وہاں پر پاکستان کو بدنام کرنے کے لئے […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
ابوعلی صدیقی Friday، 15 April 2016
گلگت بلتستان کے عوا م نے ہمیشہ پاکستان کے ساتھ وابستگی کو نظریاتی اور سیاسی سطح پر اپنی اولین ترجیح بنائے رکھا ہے کیونکہ 1948ء میں ان کے بزرگوں نے اس علاقے کو بھارتی تسلط سے آزاد کرایا تھا۔ مقامی عوام میں ان عناصر کو کوئی پذیرائی یا حوصلہ افزائی میسر نہیں جن کے بارے […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
ابو علی صدیقی Thursday، 14 April 2016
شاید ہی کوئی دن ایسا گزرتا ہوگا جب مہذب دنیا کے سامنے بھارتی انتہاپسندی کا کوئی جیتا جاگتا ثبوت نہ آتا ہوگا۔ اس سلسلے میں مقبوضہ وادی جموں و کشمیر کا حوالہ خاص طور پر دیا جا سکتا ہے جہاں پر بھارتی ریاستی ادارے، خاص طور پر فوجی اہلکار درندوں کی طرح بے بس اور […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
ابو علی صدیقی Sunday، 3 April 2016
ایک ایسے وقت میں جب امریکہ میں ایٹمی مسئلے کے حوالے سے ہونے والی ایک بین الاقوامی کانفرنس پر ماہرین اور مبصرین کی نگاہیں مرکوز ہیں، ساری مہذب دنیا کی طرف سے پاکستان کے پرامن ایٹمی پروگرام کی سلامتی بارے اظہار اطمینان کیا جا رہا ہے۔ امریکی حکومت جو کچھ عرصہ قبل پاکستان کے ایٹمی […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...