Naghma Habib » عقیل خان،بات سے بات
محفوظات برائے ”عقیل خان،بات سے بات“
استقبال ماہ رمضان
عقیل خان
Friday، 27 June 2014

رمضان المبارک ایک برکتوں والا مہینہ ہے ۔اس ماہ میں اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو خود اجر دیتے ہیں اوراس ماہ میں اللہ تعالیٰ نیکیوں کی سیل لگا دیتے ہیں۔ اب یہ مسلما ن پر منحصر ہے کہ وہ اس سیل سے کتنا فائدہ اٹھا تا ہے اگر دنیاوی چیز کی سیل لگ جائے تو […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...


آقائے دوجہاں مرحبا مرحبا
عقیل خان
Tuesday، 14 January 2014

12ربیع الاول کو پورے عالم اسلام میں حضور نبی کریم ﷺکی ولادت کا دن بڑے جوش و جذبے اورمذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا تا ہے۔ دنیابھر کے مسلمان اس دن بڑا اہتمام کرتے ہیں ۔اپنے اپنے شہر اور گاؤں کے مساجد ،گھراور گلیاں تک سجائی جاتی ہیں ۔شام کو مساجد کے ساتھ ساتھ […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


شہیدایس ایس پی چوہدری اسلم خان
عقیل خان
Friday، 10 January 2014

پچھلے کئی سالوں سے دہشت گردی نے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ہر روز کہیں نہ کہیں دہشت گردی کی خبرسننے کو ملتی ہے۔ایسا لگتا ہے جیسے ہمارے ملک میں ان دہشت گردوں کاراج ہے کیونکہ جب اور جہاں دل چاہا یہ دہشت گرد اپنا کام سرانجام دے دیتے ہیں۔ ملک میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


ہیپی نیو ائیرکیوں
عقیل خان
Wednesday، 1 January 2014

آج دنیا بھر میں ایک ہی آواز بلند ہے ’’ہیپی نیو ائیر‘‘ ۔ غیر مسلم بڑے زور و شور سے اس کو منانے کی تیاری کررہے ہیں لیکن افسوس کہ ہمارا پاکستان بھی ان غیر مسلموں سے پیچھے نہیں ہے۔ پاکستان میں میں بھی ہیپی نیو ائیر کی تیاری کے لیے ہوٹلوں میں بکنگ کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...


سقوط ڈھاکہ،ناخن سے گوشت جدا
عقیل خان
Monday، 16 December 2013

’’وقت کسی کا ساتھ نہیں دیتا‘‘یہ محاورہ اپنے اندر نہ صرف بہت گہرے معنی رکھتا ہے بلکہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اپنے معنی خود ہی واضح بھی کردیتا ہے۔ دسمبر ۱۹۷۱ء سے پہلے پاکستان اور بنگلہ دیش ایک ہی تھے۔ بنگلہ دیش پاکستان کا ہی حصہ تھا مگر دسمبر کے وسط ہوتے ہی وقت […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...


پاکستان سے محبت ہے جرم
عقیل خان
Saturday، 14 December 2013

                                                     کاش کوئی جا کر خبر دے پاکستان کو                                           […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...


فرقہ واریت یا امریکی چال
عقیل خان
Monday، 25 November 2013

پاکستان ایک اسلامی ملک ہے۔ تمام مسلمانوں کا مذہب ایک ہے اوراس کا نام اسلام ہے مگر ہمارے مسلمان بھائیوں کے خیرخواہوں نے اسلام کو کئی فرقوں میں تقسیم کردیا ہے اور ہردوسرا شخص کسی نہ کسی فرقے میں بٹ چکاہے۔ فرقوں میں تقسیم ہونا کوئی اچنبھے کی بات نہیں کیونکہ فرقوں میں تقسیم ہونے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...


10محرم اسلام کی نظر سے
عقیل خان
Friday، 15 November 2013

مسلمانوں کے نئے سال کا آغازمحرم الحرام سے ہوتا ہے۔ دورجہالت میں بھی اس مہینہ کوعزت واحترام سے دیکھا جاتا تھا۔ حضوراکرم ﷺ نویں اوردسویں تاریخ کو روزہ رکھتے تھے۔یہودیوں کے لیے بھی دس محرم کادن بہت معتبرک ہے اس دن یہودی بھی روزہ رکھتے ہیں اور خوشیاں مناتے ہیں۔ جب حضورﷺ مدینہ تشریف لائے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...


علامہ اقبال کاجنم دن مبارک
عقیل خان
Saturday، 9 November 2013

ویسے تو ہمارے کالمسٹ لوگ ہر تاریخی دن کے حوالے سے کالم لکھتے رہتے ہیں کوئی اس دن کی اہمیت بیان کرتا ہے تو کوئی اس کی مخالفت پر لکھتا ہے ۔ مگر آج میں جس شخصیت پر لکھا رہا ہوں وہ قیام پاکستان کی صف اول کی شخصیت ہے ۔ جس انتھک محنت و […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...


دورہ امریکہ،کھودا پہاڑ نکلا چوہا
عقیل خان
Sunday، 27 October 2013

پاکستان کی تاریخ میں کوئی بھی شخص یا پارٹی اقتدار میں آئے تو ان کو مختلف ممالک کے دورے کرنا پڑتے ہیں لیکن جب بھی کوئی پاکستانی حکمران امریکہ کا دورکرتے ہیں تو وہ دورہ بڑی اہمیت کا حامل سمجھا جاتا ہے۔ امریکی دورے سے قبل عوام کو سبز باغ دکھائے جاتے ہیں اور بہت […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...


عیدقرباں یا دنیا دکھاوا
عقیل خان
Saturday، 19 October 2013

ہم بچپن سے یہ محاورہ سنتے آرہے ہیں کہ “نیکی کر دریا میں ڈال” مگریہاں تواس کے برعکس ہوتا ہے۔سب سے پہلے توآج کے اس نفسا نفسی کے عالم میں کسی انسان کے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا کہ کسی وہ غریب کی مدد کرسکے اور اگر کوئی انسان کسی کی مدد کر بھی دے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...


حج بیت اللہ کا سفر، آرزومسلم
عقیل خان
Monday، 14 October 2013

حج اسلام کے 5 ارکان کا آخری رکن ہے۔ تمام عاقل، بالغ اور صاحب استطاعت مسلمانوں پر زندگی میں ایک مرتب حج بیت اللہ فرض ہے جس میں مسلمان سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں قائم اللہ کے گھر کی زیارت کرتے ہیں۔ حج اسلامی سال کے آخری مہینے ذوالحج میں ہوتا ہے۔ 14اکتوبر […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...


غضب کیا تیرے وعدے پہ اعتبار کیا
عقیل خان
Thursday، 3 October 2013

پاکستان کی تاریخ میں ن لیگ وہ خوش قسمت پارٹی ہے جس نے تیسری بار اقتدار کا مزا چکھا۔ عوام سابقہ حکومتوں کی لوٹ مار، دہشت گردی اور بیروزگاری سے تنگ آچکے تھے ۔پاکستانی عوام اپنی اور اپنے ملک کی قسمت بدلناچاہتی تھی۔الیکشن 2013میں ویسے تو بہت سی جماعتوں نے حصہ لیا مگر اس بار […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...


کیااقوام متحدہ ہیک ہوگئی ہے
عقیل خان
Sunday، 29 September 2013

آج کل نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔ یہ اجلاس اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے منعقد ہو رہا ہے۔کہنے کو یہ اقوام متحدہ ( یعنی متحد قومیں) کااجلاس ہے جس میں مسلم اور غیر مسلم ممالک کے سربراہان شرکت کرتے ہیں۔اس کا بنانے کا مقصد یہ ہی تھا کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...


لہو کے پیاسے لوگ
عقیل خان
Wednesday، 25 September 2013

دہشت گردوں نے تو پاکستان کو اپنا گھر بنا لیا ہے۔ دہشت گردوں سے تو اب کوئی بھی محفوظ نہیں مسلمان ہوںیا غیر مسلم۔ایک وقت تھا دہشت گرد دستی بموں کا استعمال کیا کرتے تھے پھر تھوڑا سا جدید دور آیا اوردہشت گرد اپنے مقاصد کے لیے ٹائم بم کا استعمال کرنے لگے اور اب […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...