Naghma Habib » سحرصدیقی،پتھر پہ لکیر
محفوظات برائے ”سحرصدیقی،پتھر پہ لکیر“

خوبصورت ، خوشگوار اور رومان پرور موسم میں کینیڈا میں واقع ’’نیاگرا فال‘‘ (آبشار)یقینی طور پر ہر سیاح اور جمال پرست کی منزل قرار پاتا ہے ۔ ایسے میں ٹریفک اپنی منزل کی جانب رواں دواں تھی کہ اچانک یہ سلسلہ تعطل کا شکار ہو گیا ۔ ہر ایک نے اپنی اپنی گاڑی کو بریک […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


ہر کوئی جانتا ہے کہ موجودہ دور میں ذرائع ابلاغ اور پروپیگنڈہ کی غیر معمولی اہمیت ہے ۔ رائے عامہ کی تشکیل اور اس کو متاثر کرنے کے باب میں یہ دونوں ذرائع اور طریقے بجا طور پر نتیجہ خیز ثابت ہوتے ہیں۔ اس سلسلہ میں ماہرین کی روز و شب کی محنت اور تحقیق […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...


حقائق کے تناظر میں میڈیا کے احوال
سحر صدیقی
Thursday، 15 May 2014

اس حقیقت سے تو کسی طور بھی انکار یا اختلاف نہیں کیا جا سکتا کہ میڈیا موجودہ دور کی سب سے بڑی اور اہم سماجی طاقت کا درجہ حاصل کر چکا ہے۔ رائے عامہ کی تشکیل اور تدوین کے باب میں اس کا کردار کسی سے اوجھل نہیں۔ اس کی افادیت اور اہمیت کے تناظر […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...


حال ہی میں پاکستان کے میزائل ٹیکنالوجی کے ماہر انجینئرز اور سائنسدانوں نے حتف 3غزنوی میزائل کا کامیاب تجربہ کر کے اس میدان میں شاندار پیشرفت کا ایک اور سنگ میل عبور کیا۔ یہ میزائل ایٹمی وار ہیڈلے کر290کلو میٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے اور یہ تجربہ تذویراتی مشقوں کے دوران […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...


کیا چیئرمین ’’پیمرا ‘‘سو رہے ہیں
سحر صدیقی
Wednesday، 23 April 2014

وطن عزیز کے صحافتی ، سیاسی اور سماجی حلقوں میں اتوار کے روز اس وقت تشویش کی لہر دوڑ گئی جب کراچی سے یہ خبر آئی کہ وہاں پر معروف صحافی اور اینکر پرسن حامد میر کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجہ میں وہ زخمی ہوگئے اور ان کو فوری طور پر […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


اہل وطن کے لئے یہ امر بڑی حد تک تسلی اوراطمینان کا باعث ہے کہ تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ حکومت کی مذاکراتی ٹیم کا رابطہ مثبت انداز میں نہ صرف برقرار ہے بلکہ اب تک ہونے والی پیش رفت کو حوصلہ افزاء ہی تصور کیا جا رہا ہے۔ مذاکرات کے آغاز پر دونوں جانب […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


ممکن ہو تو ذرا سوچئیے !
سحر صدیقی
Thursday، 10 April 2014

معلوم نہیں مستقبل کا مؤرخ اس سیاسی طرز فکر و عمل کو کیا نام دے گا کہ ان دنوں قومی اسمبلی ایسے اعلیٰ ایوان میں مچھلی منڈی کا منظر مشاہدہ کیا جا رہا ہے اور دوسری طرف بعض عاقبت نا اندیش سیاسی شخصیات کی طرف سے جوش خطابت میں پاک فوج کے وقار اور ایثار […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


وہ بزرگ نسل جس نے قیام پاکستان سے قبل ہندوؤں کے ساتھ روزمرہ زندگی میں براہ راست لین دین کے تجربات حاصل کئے، اس حقیقت سے بخوبی آگاہ ہے کہ ہندو ذہنیت یکسر اسلام دشمن اور خود غرض ہے۔ عام طور پر ہندو ’’بغل میں چھری، منہ میں رام رام‘‘ کے محاورہ کی جیتی جاگتی […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے چنانچہ اسلامی تعلیمات میں اس امر کو بنیادی اہمیت حاصل ہے کہ ہر انسان کی عزت نفس کا احترام کیا جائے اور نظریاتی اختلافات کے باوجود معاشرتی اور سماجی سطح پر امن اور باہمی بھائی چارے کو فروغ دیا جائے۔ اسلامی تاریخ میں ایسے واقعات جا بجا رقم ہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


ملک و قوم کے وسیع تر مفادات کو اپنی اولین ترجیح تصور کرنے والے محب وطن اور با شعور اہل وطن کے لئے یہ حقیقت بلاشبہ قابل توجہ اور فکر انگیز حیثیت اختیار کر چکی ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے حکومت کی طرف سے کی جانے والی کوششیں ہوز نتیجہ خیز اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 3
Loading...


یوں تو بلوچستان کے نام نہاد قوم پرست عناصر وفاق اور خاص طور پر پاک فوج کے خلاف ہرزہ سرائی کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے لیکن گذشتہ دنوں 25جنوری 2014ء کو اس حوالہ سے ایک انتہائی مذموم حرکت مشاہدہ کی گئی ۔ان عناصر کی جانب سے اس خبر کی پرزور الفاظ میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...


ہر کوئی جانتا ہے کہ وطن عزیز میں دہشت گردی اور تخریب کاری کے جو واقعات رونما ہوتے ہیں ان میں گاہے کئی ’’خفیہ ہاتھ ‘‘اس مہارت اور صفائی کے ساتھ اپنا کام دکھاتے ہیں کہ ان کا کوئی نام و نشان اور شناخت دکھائی نہیں دیتے۔ ہمارے دشمن اپنے حساس اداروں اور نیٹ ورک […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


غیروں کی سازشوں میں گھرا ہوا بلوچستان
سحر صدیقی
Tuesday، 11 February 2014

یہ حقیقت اب کوئی راز نہیں رہی کہ رقبہ کے اعتبار سے وطن عزیز کا سب سے بڑا صوبہ بلوچستان غیروں کی سازشوں میں گھرا ہوا مشاہدہ کیا جاتا ہے ۔ قدرت نے بلوچستان کو معدنی دولت سے خوب نواز رکھا ہے اور اس کا جغرافیائی محل وقوع خطہ میں رونما ہونے والے سیاسی و […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 3
Loading...


ایران کے اسلامی انقلاب کے ثمرات
سحر صدیقی
Friday، 7 February 2014

یہ حقیقت اب تاریخ کا ایک مستند اور معتبر حوالہ بن چکی ہے کہ 35برس قبل ایران میں جو اسلامی انقلاب برپا ہوا تھا اس نے معاصر سیاسی ، سماجی ، ثقافتی اور عمرانی رجحانات کا دھارا ہمیشہ ہمیشہ کے لئے تبدیل کر کے رکھ دیا۔ 16جنوری 1979ء کو جب شاہ ایران نے شاہ پور […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 2
Loading...


بین الاقوامی سیاسی اور سفارتی حلقوں میں اب اس حقیقت کو کسی بحث اور دلیل کے بغیر تسلیم کیا جاتا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی محاورتاً نہیں بلکہ حقیقتاً کوہ ہمالیہ سے بلند اور سمندر سے زیادہ گہری ہے ۔ دونوں ملکوں کے درمیان قریبی اور دوستانہ تعلقات باہمی احترام اور تعاون کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 2
Loading...