سحر صدیقی Tuesday، 6 October 2015
یہ واقعہ ایک اٹل حقیقت کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے کہ وطن عزیز رب العزت کی ایک بیش بہا نعمت اور بے مثال عطیہ ہے۔ اسلام کے نام پر حاصل کی گئی مملکت خداداد نے اپنے قیام کے 68 برسوں میں اس بات کا بے شمار مرتبہ ثبوت فراہم کیا ہے کہ اس […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
سحر صدیقی Saturday، 28 March 2015
11 ستمبر 2001ء کو امریکہ کے شہر نیویارک میں دہشت گردی کا ایک ایسا واقعہ رونما ہوا جس نے ساری دنیا کی سیاست، سماج اور معیشت کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے تبدیل کر کے رکھ دیا۔ قارئین خوب سمجھ گئے ہوں گے کہ میرا اشارہ 9/11 کے سانحہ کی طرف ہے جس کے بعد امریکہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
سحر صدیقی Monday، 23 March 2015
آج 23 مارچ ہے ۔ مارچ کا مہینہ ہماری قومی زندگی میں ایک منفرد حیثیت رکھتا ہے۔ جن تین اہم ترین واقعات نے مارچ کو ہماری تاریخ میں یادگار اور سنگ میل کی حیثیت دی وہ قرارداد لاہور جسے بعدازاں قرارداد پاکستان کہا گیا، قراراداد مقاصد جو 12 مارچ 1949کو منظور ہوئی اور ہمارے 1956 […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
سحر صدیقی Friday، 20 March 2015
ابلاغیات کے شعبہ سے تعلق اور دلچسپی رکھنے والوں کے لئے جوزف گوئبیلز 1897 تا 1945 کا نام اجنبی نہیں۔ جرمنی سے تعلق رکھنے والے اس ذہین ماہر ابلاغ عامہ نے ہٹلر کے وزیر برائے عوامی شعور اور پروپیگنڈہ کی حیثیت سے ایسی اثر انگیز اور نتیجہ خیز کارکردگی کا مظاہرہ کیا کہ اس کے […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
سحر صدیقی Sunday، 8 March 2015
قارئین ضرور جانتے ہیں ہوں گے کہ ہمارے ہمسایہ ملک بھارت کی آبادی1.2 بلین سے زیادہ افراد پر مشتمل ہے اور آبادی کے اعتبار سے یہ دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے۔ اس کی تاریخ صدیوں پرانی ہے اور یہاں پر چار مذاہب (ہندو مت، بدھ مت، جین ا زم اور سکھ ازم) نے جنم […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
سحر صدیقی Tuesday، 3 March 2015
انتہا پسند اورمعتصب مزاج بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے جارحانہ اور عسکری عزائم حال ہی میں اس وقت طشت ازبام ہوگئے جب حال ہی میں نریندر مودی حکومت نے اپنا پہلا بجٹ پیش کرتے ہوئے جدید لڑاکا طیارے، ٹینک اور بحری جنگی جہاز خریدنے کا اعلان کیا۔280 ارب ڈالر کے مجموعی بجٹ میں دفاع کیلئے […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
سحر صدیقی Saturday، 17 January 2015
دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے پاکستان جو متحرک، سرگرم اور نتیجہ خیز کردار ادا کر رہا ہے وہ حالیہ دنوں میں نمایاں ہو کر ساری دنیا کے سامنے آ چکا ہے۔ 16 دسمبر کو جب پشاور میں دہشت گردو ں نے سکول کے بچوں کے خون سے ہولی کھیلی تو اہل وطن کے صبر […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
سحر صدیقی Wednesday، 1 October 2014
اس امر کو افسوسناک ہی تصور کیا جانا چاہیے کہ وطن عزیز میں مالی کرپشن کے واقعات اب روزمرہ کا معمول مشاہدہ کئے جا تے ہیں۔ ایک زمانہ تھا جب کرپشن کے بارے میں کوئی واقعہ سماجی اور صحافتی حلقوں میں خبر کی حیثیت رکھتا تھا اور اس عنوان سے گفتگو کرتے ہوئے ہمہ جہت […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
سحر صدیقی Sunday، 14 September 2014
اہل وطن بخوبی مشاہدہ کر رہے ہیں کہ دو سیاسی گروہوں یعنی پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک نے گذشتہ کئی دنوں سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے انتہائی حساس علاقے یعنی ریڈ زون میں دھرنا دے رکھا ہے۔ یہ وہ علاقہ ہے جہاں پر سپریم کورٹ، پارلیمنٹ ہاؤس، ایوان صدر، ایوان وزیراعظم ، […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
سحر صدیقی Monday، 1 September 2014
ساری مہذب دنیا اس حقیقت سے بخوبی آگاہ ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو محض عسکری طاقت کے بل بوتے پر نہ صرف اپنا غلام بنا رکھا ہے بلکہ اس نے کشمیری عوام پر ظلم و ستم اور جبر و تشدد کے ایسے پہاڑ توڑے ہیں جن کا کوئی اخلاقی یا سیاسی […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
سحر صدیقی Friday، 22 August 2014
کوئی کچھ بھی کہے اور سمجھے لیکن اس حقیقت کو بہرحال نظر انداز نہیں کیا جا سکتا کہ اہل وطن کے سیاسی شعور اور طرز احساس میں ماضی کے مقابلہ میں اب زیادہ پختگی ، حقیقت پسندی اور دور اندیشی مشاہدہ کی جاتی ہے۔ وطن عزیز کی سیاسی سرگرمیوں میں جو تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
سحر صدیقی Friday، 1 August 2014
حالیہ دنوں میں افغانستان اور بھارت کی طرف سے پاکستان کے بارے میں سفارتی اور میڈیا کی سطح پر جو رویہ اور پالیسی اختیار کی گئی ہے وہ بجا طور پر اہل وطن کی توجہ اور تجزیہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ یہ تاثر عام ہے کہ امریکہ کا بھارت کی طرف جھکاؤ اس امر […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
سحر صدیقی Friday، 18 July 2014
حالات حاضرہ پر نگاہ رکھنے والے اہل وطن اس حقیقت سے بخوبی آگا ہ ہیں کہ بھارت کے نو منتخب وزیراعظم نریندر مودی نے اپنی پاکستان اور خاص طور پر اسلام دشمنی کا عملی مظاہرہ کرنے کا سلسلہ نہایت زور و شور سے جاری رکھا ہوا ہے ۔برسر اقتدار بی جے پی اور اس کی […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
سحر صدیقی Saturday، 28 June 2014
وطن عزیز اور ہمسایہ اسلامی ملک افغانستان کے درمیان جو صدیوں کے عرصہ پر پھیلے ہوئے ثقافتی ، لسانی، سماجی اور مذہبی تعلقات ہیں ان سے ساری دنیا واقف ہے اور وہ کسی تشریح یا تفصیل کے محتاج نہیں ہیں۔ جغرافیائی اعتبار سے ان دونوں ممالک کی سرحدوں کی صورت حال ایسی ہے کہ موسمی […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
سحر صدیقی Monday، 23 June 2014
نغمہ حبیب کے اخباری کالموں اور مضامین کا مجموعہ ’’میری زمین۔۔میرا آخری حوالہ‘‘ حال ہی میں اشاعت پذیر ہوا ہے جودراصل گذشتہ پانچ برسوں کے دوران مختلف اخبارات و رسائل میں شائع ہونے والی ان کی تحریروں کا انتخاب بھی ہے۔ نغمہ حبیب صاحبہ عام طور پر ایسے موضوعات اورعنوانات کے تحت اظہار خیال کرتی […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...