Naghma Habib » پاک بھارت تعلقات
محفوظات برائے ”پاک بھارت تعلقات“
مماثلت ۔ ۔ ۔ کہاں
نغمہ حبیب
Thursday، 2 June 2016

پاکستان برصغیر کے مسلمانوں نے ایک عقیدے اور نظریے کی بنیاد پر حاصل کیا۔ صرف ایک کلمے کی بنیاد پر اور سب نے اتفا ق کیا کہ ایک خدا ایک نبی اور ایک قرآن لہٰذا ایک ہی پاکستان۔ لیکن ظاہر ہے کہ دشمن کو یہ نظریہ قابل قبول نہ تھا کیونکہ اِس نے اُس کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 15
Loading...


بھارت نیوی کا حاضر سروس افسر کل بھوشن یادیو پاکستان میں جاسوسی کرتا ہوا پکڑا گیا اور اتنے ٹھوس ثبوتوں اور شواہد کے ساتھ پکڑا گیا کہ بھارت ’’را ‘‘کے لیے کام کرنے والے اس افسر کی شناخت سے انکار نہیں کر سکا لیکن اُس نے اپنا کام اور پروپیگنڈا مزید تیز کر دیا ۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


پاکستان سے بھارت کا جاسوس پکڑے جا ناکوئی انہونی بات نہیں لیکن اس بار جو ہوا وہ ضرور انہونی ہے کہ ایک حاضر سروس نیول سینئر افسر کل بھوشن یادیو بلوچستان سے گرفتار ہوا۔بھوشن یادیو انڈین نیوی میں کمانڈر ہے اور اس وقت بھارت کی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ میں فرائض سر انجام دے رہا ہے۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


1968 میں بھارت نے اپنی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کی بنیاد رکھی جس کا سب سے بڑا مقصد پاکستان کے خلاف کام کرنا تھا اور وہ اُس نے کیا۔مشرقی پاکستان جہاں تین اطراف سے بھارت سے گھرا ہوا تھا وہیں مغربی پاکستان سے ہزار میل کے فاصلے پر تھا اور بھارت کے لیے ایک آسان ہدف […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...


بھارت اپنی نیت اورلہجہ درست کر لے
نغمہ حبیب
Tuesday، 19 January 2016

بھارت کے وزیر دفاع منوہر پاریکر نے دھمکی دی ہے کہ اب بھارت کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے یعنی بھارت نے بہت جلد ہی اپنی اصلیت کی طرف دوبارہ پلٹا کھا لیاہے پاریکر نے یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان کی تحقیقاتی ٹیم کو پٹھان کوٹ ایئر بیس میں داخل نہیں ہونے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


بھارت کے وزیر اعظم مودی پاکستان کے مختصر دورے پر آئے یا یوں کہیں کہ جناب نواز شریف کے گھر آئے اور چلے گئے۔ اتنے مختصر دورے کا فائدہ نہ تھا نہ ہوا،اس میں نہ تو دو طرفہ معاملات پر تبادلہ خیال ہو سکتا تھا نہ عالمی صورت حال ، لیکن مودی نے اپنی ذات […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 2
Loading...


مودی تو اپنی چال چل گیا لیکن۔۔۔
نغمہ حبیب
Sunday، 27 December 2015

صبح اتفاقاََ ٹی وی آن کیا تو خبر آرہی تھی کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی تھوڑی دیر میں لاہور پہنچ رہے ہیں۔ کیوں اور کیسے کے سوالات فوراََ ذہن میں ابھرے۔مزید تحقیق پر پتہ چلا کہ یہ دورہ اچانک ہے اور کچھ زیادہ ہی اچانک ہے اب اس اچانک کا حقیقت ے کتنا تعلق […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 7
Loading...


بنگلہ دیش میں بھارت کا مکروہ چہرہ
نغمہ حبیب
Sunday، 6 December 2015

1947میں پاکستان بنا تو اس کے بنانے والوں میں اس کے مشرقی اورمغربی دونوں حصوں کے لوگ شامل تھے ، کسی کے خلوص میں کسی دوسرے سے کمی نہ تھی، سب کی قربانیاں ایک دوسرے سے بڑھ کر تھیں لیکن اس کی بدقسمتی کہیے کہ اس کے بننے کے فوراََ بعد یہاں کچھ ایسے لوگوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 7
Loading...


آخر بھارت کرکٹ بورڈ نے فیصلہ سنا دیا ’’ پاکستان اور بھارت میں کرکٹ سیریز کا امکان نہیں ہے‘‘ چاہیے تو یہ تھا کہ اعلان پاکستان کی طرف سے کیا جاتا لیکن معلوم نہیں کیوں پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کے سامنے انتہائی فدویانہ رویہ اختیار کیا، بلکہ پورے ملک اور قوم کی عزت کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


اصل مسئلہ کشمیردہشت گردی اس کی شاخ
نغمہ حبیب
Sunday، 20 September 2015

کاش بھارت پاکستان کا ہمسایہ نہ ہوتا یا اگر ہوتا تو وہ اپنے ہمسایوں کے ساتھ مہذب انداز میں رہنے کا طریقہ جانتا اور کاش کہ برطانیہ جاتے ہوئے کشمیر کا مسئلہ اپنے پیچھے چھوڑ کر نہ جاتا۔کشمیر جغرافیائی اور مذہبی لحاظ سے پاکستان کا قدرتی حصہ ہے لیکن بھارت اس پر زبردستی قبضہ کیے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


بھارت! یاد رکھو یہ ستمبر ہے
نغمہ حبیب
Thursday، 3 September 2015

بھارت مسلسل پاکستانی سرحدوں کی خلاف ورزی کررہا ہے کبھی لائن آف کنٹرول کے اوپر فائرنگ کرتا ہے کبھی ورکنگ باؤنڈری کے اوپر۔ ریت تو یہ بہت پرانی ہے اور خاص کر ہمارے مذہبی تہواروں اور قومی دنوں پر وہ بزدلی اور بر بریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہتی عام سول آبادی کے اوپر فائرنگ […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 3
Loading...


اچھے ہمسایے خدا کی رحمت ہوتے ہیں اگر یہ محاورہ عام زندگی میں لاگو ہوتا ہے تو یہی اصول بین الاقوامی ہمسائیگی اور تعلقات کے لیے بھی ہے کہ اگر ہمسایہ ممالک کے تعلقات اچھے ہوں تو سکون رہتا ہے لیکن اگر سرحد پر بھارت جیسا پڑوسی ہو جو روایتی طور پر عیار،مکاراور سازشی ہو […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


ایک ڈرامہ گورداسپور کے سٹیج پر
نغمہ حبیب
Sunday، 9 August 2015

برصغیر کی تقسیم کا فارمولا بنا تو گورداسپور کو پاکستان میں شامل ہونا تھا لیکن ہوا یہ کہ اچانک ہندو انگریز سازش کامیاب ہوگئی اور یہ مسلم اکثریتی ضلع بھارت میں شامل کردیا گیا اور اب بھارت نے یہاں ایک اور سازش اور ڈرامہ سٹیج کرنے کی کوشش کی ہے۔ 27جولائی کو گورداسپور میں ایک […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


بھارت کے پاکستان میں مداخلت کے ثبوت
نغمہ حبیب
Saturday، 4 July 2015

پاکستان بھارت کے پاکستان میں مداخلت کے ثبوت اقوام متحدہ میں پیش کرے گا۔ یہ فیصلہ وزیر اعظم اور آرمی چیف کی ملاقات میں کیا گیا ہے ویسے بھارت خود یہ ثبوت پچھلے کچھ عرصے سے پیش کررہا ہے۔ اس کے وزیر مشیر سے لے کر وزیراعظم تک سب ببانگ دہل اپنی تخریبی ذہنیت کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


بھارت کی پاکستان سے دشمنی پہلے بھی نہ کچھ کم تھی نہ ڈھکی چھپی تھی لیکن جب سقہ بین الاقوامی دہشت گرد مودی بھارت کا وزیراعظم بنا تو اس میں کچھ اور اضافہ ہوا اور اب جب پاکستان اور چین کے درمیان موجودہ اقتصادی راہداری کا معاہدہ ہوا تو جیسے بھارت کے وزیراعظم سے لے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...