نغمہ حبیب Thursday، 17 December 2020
بات تو نئی نہیں بلکہ بہت پرانی ہے یعنی تہتّر سال پرانی لیکن اب کی بار نئے ذریعے سے آئی ہے اس لیے نئی محسوس ہورہی بلکہ یوں سمجھئے یہ ایک مہر تصدیق ہے جو پاکستان کے بیانیئے کے اوپر یورپ کی طرف سے ثبت ہوئی ہے۔ جی ہاں بات وہی ہے کہ بھارت پاکستان […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Wednesday، 2 December 2020
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرانس میں عوام کو اور دنیا کو یاد دلایا گیا کہ کس طرح بھارت پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے انہوں نے بتایا کہ اے پی ایس پر حملے سے لے کر ایگر یکلچر یونیورسٹی پشاور کے ہاسٹل پر حملے تک میں بھارت ملوث رہا۔انہوں نے […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Saturday، 24 October 2020
بھارت خود کو سب سے بڑی جمہوریت کہتا ہے۔ یہاں عوامی حکومتوں کے تسلسل کی وجہ سے یہ جمہوریت کی عمومی تعریف پر پورا بھی اترتا ہے اور اس لحاظ سے بھی کہ یہ اپنی سب سے بڑی مذہبی آبادی کو ہر قسم کی آزادی بھی دیتا ہے لیکن دوسری طرف یہ تمام اقلیتوں کے […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Monday، 15 July 2019
ماضی قریب میں بھارت کے دو فوجی افسر پاکستان میں پکڑے گئے ایک کو چائے کا کپ پلا کر اس لیے چھوڑ دیا گیا کہ وہ جنگی قیدی تھا اُسے پوری عزت دی گئی پاک فضائیہ کے میس میں رکھا گیا وغیرہ وغیرہ جو دوسرا افسر پکڑا گیا وہ ایک تاجر کے روپ میں مبارک […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Wednesday، 10 July 2019
پاکستان اور بھارت نے دو آزاد ممالک کی حثییت سے برطانیہ سے آزادی حاصل کی لیکن ایک ہی آقا سے آزادی حاصل کرنے کے باوجود ان دونوں کے تعلقات کبھی خوشگوار نہ رہ سکے اور اس کی سب سے بڑی وجہ ہندو لیڈرشپ کا اکھنڈ بھارت کا وہ خواب تھا جس کو اس نے آزادی […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Tuesday، 23 April 2019
بھارت میں انتخابات ہو رہے ہیں جو کئی مرحلوں پر مشتمل ہیں اور انہی میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے مودی پاکستان سے جنگ تک پہنچ گیا تھا ۔ جنگ تو پاکستان کے تحمل، سمجھداری اور جنگی مہارت و صلا حیت کی وجہ سے رُک گئی ہاں بھارتی سازشیں نہ رُکیں۔پاکستان تو خیر اُن سازشوں […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Sunday، 14 April 2019
بھارت نے 26فروری کو پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی، اگر چہ اُس نے دعوے تو بہت سارے کئے کہ اُس نے بالاکوٹ میں قائم دہشت گردوں کے کیمپ پر حملہ کر کے اُسے تبا ہ کیا اور 300دہشت گردوں کو ہلاک کیا لیکن زمینی حقیقت یہ تھی جو پوری دنیا نے ٹیلی […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Sunday، 24 March 2019
18فروری2007 کودہلی سے لاہور آنے والی سمجھوتہ ایکسپریس پر دہلی سے نکل کر پانی پت کے قریب شدت پسند ہندوءں نے بموں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 68افراد ہلاک ہوئے جن میں 42پاکستانی شہداء شامل تھے۔حملے کا ماسٹر مائنڈ سنیل جُوشی کو اور آٹھ دوسرے افراد کو حملے کا ذمہ دار قرار دیا […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Tuesday، 5 March 2019
پلوامہ میں ایک کشمیری نوجوان عادل ڈار نے بھارتی فوجی ٹرکوں کے قافلے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں چوالیس بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔یہ پچھلی کئی دہائیوں میں کشمیر میں بھارتی فوج پر سب سا بڑا حملہ تھا جس میں سب سے زیادہ جانی نقصان ہوا اور یہ کوئی ایسا غیر متوقع بھی نہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Friday، 22 February 2019
پلوامہ جنت نظیر وادی کشمیر کا ایک ضلع ہے لیکن اسکی بھی بد قسمتی یہ ہے کہ 94 فیصدسے زیادہ مسلمان ہو نے کے باوجود بھارت کے قبضے میں ہے، یہ خوبصورت وادی نہ صرف چاول کی پیداوار کی وجہ سے مشہور ہے بلکہ زعفران کاسونابھی یہاں خوب اُگتاہے اور دودھ بھی اس کی خاص […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Sunday، 16 December 2018
16 دسمبر لگتا ہے پاکستان کی تاریخ میں دو ہی بار آیاہے اور اس نے قوم کوتوڑ دیا اسے بے بس کرنے کی ایسی کوشش کی گئی کہ کچھ عرصے کے لیے تو ہر شخص سکتے میں آگیا۔ ایک16 دسمبر1971جب دشمن سالہا سال کی کوششوں اور سازشوں کے بعد آخر کار پاکستان کو دو لخت […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Sunday، 1 July 2018
بھارت نے اپنی خفیہ ایجنسی’’ ر ۱‘‘ 1969 میں قائم کی اور اس کے ساتھ ہی اسے یہ ڈیوٹی دی کہ تمہارا سب سے بڑا ٹارگٹ پاکستان ہے اس کے خلاف لگ جاؤ تمہارے لیے بھارت کے خزانوں کے منہ کھلے ہوئے ہیں چاہے اسی بھارت کے دارلحکومت دہلی میں لاکھوں لوگ فٹ پاتھوں پر […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Friday، 8 June 2018
بھارت کی طرف سے پاکستان پر اکثر اوقات مضحکہ خیز الزامات لگتے رہتے ہیں ان کے ہاں داؤد ابراہیم بھی پاکستان کا جاسوس ہے اور اس کی فضاؤں میں اڑنے والاکبوتر بھی وہ پکڑ لیتاہے کہ پاکستان کے لیے کام کر رہا ہے بیچارہ معصوم پرندہ کھلی فضاؤں کا باسی ۔چھوٹے چھوٹے بچے اگرکھیلتے کودتے […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Wednesday، 3 January 2018
کلبھوشن یادیو بھارت کے اُس جاسوس کا نام ہے جو انڈین نیوی کا حاضر سروس کمانڈر ہے بلوچستان سے پکڑا گیا، مبارک حسین پٹیل کے نام سے سفری دستاویزات پر سفر کر رہا تھا، اس نے خود اقرار کیا اور بغیر کسی تشدد اور مارپیٹ کے اقرار کیاکہ وہ بھارت کا حاضر سروس نیوی افسر […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Sunday، 1 October 2017
بھارت میں یوں تو مسلمانوں کے ساتھ مظالم اور تشدد کے واقعات ایک معمول ہے اور کئی وجوہات کی بنا پر مسلمان آبادی کو تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے، انہیں مالی اور جانی نقصان پہنچایا جا تا ہے اور اُنہیں سرعام قتل کر دیا جاتا ہے اس کے لیے کسی خاص وجہ کی ضرورت […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...