Naghma Habib » پاک امریکہ تعلقات
محفوظات برائے ”پاک امریکہ تعلقات“
امریکیوں کا پاکستان سے بے جا شکوہ
نغمہ حبیب
Wednesday، 24 August 2011

کچھ دن پہلے لاہور سے ایک امریکی باشندہ اپنے شاندار گھر سے اغوا کر لیا گیا ۔ویرن وینسٹن جو بظاہر پاکستان میں رفاہی کاموں میں مصروف تھا ، کیا اس کی کچھ دوسری سرگرمیاں بھی تھیں، کیا وہ واقعی ایک سی آئی اے ایجنٹ تھا یا پاکستانی اسے امریکہ سے بدگمانی کی بنیاد پر ایجنٹ […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 7
Loading...


تھینک یو امریکہ ۔۔۔ لیکن
نغمہ حبیب
Saturday، 16 July 2011

امریکہ نے پاکستان کی آٹھ سو ملین ڈالر کی امداد روک دی بقول امریکہ اُس نے فوجی امدا د روکی ہے اُس جنگ کے لیے فوجی امداد جو امریکہ نے پاکستان پر مسلط کی ۔ امریکہ یہ جنگ دہشتگردی کے خلاف نہیں ’’اور‘‘ مقاصد کے لیے لڑ رہا ہے اور ان مقاصد میں توانائی کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


پاکستان حالت جنگ میں ہے یہ جنگ خود ہمارے حکمرانوں کی منتخب کردہ ہے جو اسے بڑے زور و شور سے اپنی جنگ قرار دیتے رہے اور آخر کار اسے اپنا لیا۔ یہ جنگ ہم گزشتہ ایک دہائی سے لڑ رہے ہیں اور مسلسل جانوں کی قربانیاں دی جارہی ہیں شہری آبادی بھی اور فوجی […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 4
Loading...


یعنی ملک ہمارا اور اختیار ان کا
نغمہ حبیب
Saturday، 21 May 2011

اسامہ بن لادن کی ایبٹ آباد میں مبینہ ہلاکت کے بعد سے مسلسل یہ واقعہ موضوع بحث ہے بہت کچھ کہا اور لکھا جا چکا ہے۔ سب سے بڑا ردعمل عوام کے شدید ردعمل اور ایک طرح سے پرزور مطالبے کے نتیجے میں پارلیمنٹ کا اجلاس تھا جس میں عسکری قیادت نے ارکان پارلیمنٹ کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 2
Loading...


امریکی ڈرونز اور پاکستانی عوام
نغمہ حبیب
Saturday، 30 April 2011

امریکہ دہشت گردی کے خلاف گزشتہ دس سال سے ایک جنگ لڑ رہا ہے کیونکہ اس کے ملک میں ایک شہر میں ایک عمارت پر کچھ جہازوں نے حملہ کیا جسے امریکیوں نے 9/11 کے نام سے یاد رکھا ہواہے اور اس کے بعد گویا امریکہ کو افغانستان اور پھر پاکستان میں کھل کھیلنے کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 2
Loading...


افغانستان میں مہذب امریکہ کی وحشت
نغمہ حبیب
Sunday، 17 April 2011

انسانی حقوق اور تہذیب ہمیشہ سے ایک دوسرے کے ساتھ رہے ہیں لیکن آج کل جتنا چرچا اس چیز کا کیا جا رہا ہے وہ پہلے شاید کبھی نہ تھا اور ساتھ ہی جتنا آج کل انسانی حقوق کو پامال کیا جا رہا ہے شاید پہلے کبھی اس قدر نہ کیا گیا تھا۔ فاتح اقوام […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 3
Loading...


امریکی کانگریس نے اپنی ایک رپورٹ میں بڑی دیدہ دلیری سے کہا ہے کہ پاک فوج کے پاس دہشت گردی سے مقابلہ کر نے کے لیے کو ئی منصوبہ نہیں ہے۔ یعنی ایک بار پھر اپنی نا کامی کا الزام پاکستان کے سر رکھ دیا گیا اس لا یعنی امریکہ کی خود ساختہ اور پاکستان […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 2
Loading...


ریمنڈ ڈیوس امریکی جاسوس یا سفارتکار
نغمہ حبیب
Friday، 25 February 2011

ایک امریکی ریمنڈ ڈیوس نے 27 جنوری کو مزنگ لاہور کے قرطبہ چوک میں دو پاکستانیوں پر فائرنگ کر کے انہیں ہلاک کردیا اور ایک شخص کو اسکی مدد گار گاڑی نے کچل ڈالا امریکہ کیلئے یہ کوئی نئی بات نہیں وہ عرصے سے پاکستان میں یہ کررہا ہے۔ خود کش حملوں میں بھی امریکہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


امریکی صدر اوبامہ نے اپنے الیکشن کو جس نعرے کی بنیاد پر لڑا اور جیتا وہ تھا ’’تبدیلی‘‘۔ یقیناً امریکیوں کیلئے ایک سیاہ فام امریکی شہری جس کی صرف ماں امریکی تھی کا صدر منتخب ہو جانا ایک ’’تبدیلی‘‘ ہی تھا اور یہ بھی کہ اس کا نام بھی مسلمان تھا کیونکہ وہ ایک برائے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


امریکہ کے جنگی جرائم
نغمہ حبیب
Friday، 27 August 2010

امریکہ خود کو دنیا کے امن کا ٹھیکدار سمجھ رہا ہے جبکہ دنیا میں فساد کی بہت بڑی وجہ خود امریکہ ہے دنیا کے کسی قانون یا اقوام متحدہ کے کسی چارٹر میں اُسے دنیا میں امن قائم کرنے کی ذمہ داری نہیں سونپی گئی ہے۔ امریکی مفادات امریکہ کے لیے بہت بڑا بہانہ ہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


ایک بار پھر ہیلری کلنٹن پاکستان کے دورے پر آئی اور الزامات اور مطالبات کی پھر ایک طویل فہرست ہے جو آکر سنا گئی۔ یہ سب کچھ اب ایک معمول بن گیا ہے۔ ایک انوکھی بات جس کا ہیلری نے اس بار اضافہ کیا یا یوں کہیے ایک پینترا بدلا وہ یہ تھی کہ پاکستان […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


مزید محنت کریں کا پیغام
نغمہ حبیب
Thursday، 5 November 2009

ایک امیر ملک کی ایک اہم عورت پاکستان جیسے غریب ملک کے طوفانی دورے پر آئی اور چلی گئی۔خاطر مدارت بھی ہوئی بے تحاشا سیکورٹی پر بے تحاشا خرچہ بھی کیا گیا مجھے اس سے اختلاف نہیں کہ مہمان کی مہمان نوازی کیوں کی گئی اس سے بھی نہیں کہ واقعی ہیلری نے مختلف شعبہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


امریکی عزائم اور پاکستان کی صلاحیت
نغمہ حبیب
Tuesday، 29 April 2008

9/11 کو امریکہ کے ٹوئن ٹاورز پر حملہ کیا تھا اور امریکہ کی جدید ترین سیٹلائٹ ٹیکنالوجی اور جدید ترین دفاعی نظام کی موجودگی میں یہ حملہ کیونکر کامیابی سے کیا گیا اس راز سے بھی شاید وقت پردہ اٹھالے لیکن تقریبًا ڈھائی ہزار کے قریب مرنے والوں کے قتل کا بدلہ معلوم نہیں کتنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 9
Loading...