رانا عبدالباقی Sunday، 26 July 2020
گزشتہ دنوں سپریم کورٹ نے ایک کیس میں نیب کے افسران کی تحقیقی صلاحیتوں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اُنہیں بہتر بنانے پر زور دیا ہے۔ ماضی میں سیاسی اختلافات کے باوجود انویسٹی گیشن کا معیار قدرے بہتر تھا البتہ گزشتہ چند عشروں کے سیاسی تناظر میں اگر بادی النظر میں پاکستان کے قانون […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Wednesday، 7 March 2018
آج کا دور اگر الیکٹرانک میڈیا کا دور کہلائے تو بے جا نہ ہوگا۔ ملکی معاملات میں یہ جو کردار ادا کررہا ہے اس کی اہمیت سے کسی کو انکار نہیں اورمعاشرتی رویوں کے اُتار چڑھاومیں بھی یہ اہم ترین کردار کا حامل ہے ۔ایسے میں چاہتے نہ چاہتے ہوئے خود بخود معاشروں نے خود […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Saturday، 30 December 2017
صفائی نصف ایمان ہے اور ایمان مسلمان کی شان ہے ہم سب خود کو بہت باعمل مسلمان بلکہ مومن گردانتے ہیں دوسرے کے ایمان پر تنقید اور شک کرتے ہیں لیکن اپنے گریبان میں جھا نکنے کی غلطی بھی نہیں کرتے۔ بلاشبہ اسلام اپنے پانچ ستونوں پر کھڑا ہے لیکن نبی پاک ﷺنے کچھ دوسری […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Friday، 24 November 2017
قوموں کا مستقبل اُس کی درسگاہوں اور کمرۂ جماعت میں بنتا ہے یا خدا نخواستہ بگڑ تا ہے اگر بنیادوں کی تعمیر میں معمولی بھی کجی ہو تو پور ی عمارت کو گرنے سے کوئی نہیں بچا سکتا ۔ یہاں معمار کی مہارت اور اپنے کام کی سمجھ بوجھ انتہائی ضروری ہے اور تعلیم و […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Thursday، 9 November 2017
آج میں جب اقبال کے بارے میں اپنے خیالات کو مجتمع کرکے لکھنے لگی تو میرے سامنے ایک فلسفی، ایک مفکر، ایک سیاست دان، ایک مبلغ ، ایک درویش، ایک مجدد، ایک سیاح جو پوری دنیا گھومتا ہے اور ملت کی عظمت رفتہ کی تلاش کرکے اس کے حال کو سنوارنے کے لئے ایک دوا […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Wednesday، 9 November 2016
بر صغیر کے مسلمان برطانوی سامراج کے خلاف جس کسمپرسی اور بے کسی کی زندگی گزار رہے تھے وہ بے بسی کی مکمل تصویر تھی۔ ایسا نہیں ہے کہ رہنما نہیں تھے یا خواہش نہیں تھی سب کچھ تھا مسلمانوں نے غلامی کو کسی بھی حال میں قبول نہیں کیا تھا لیکن وہ اپنی سمت […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Sunday، 4 September 2016
حضرت ابراہیم علیہ سلام نے اپنے رب کے حکم پر اپنے پیارے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ سلام کی قربانی اس کے حضور پیش کی تو اللہ تعالیٰ کو اپنے دوست کی یہ ادا ایسی پسند آئی کہ اپنے محبوب ﷺ کی اُمت پراس کو فرض قرار دیا یعنی اپنے دوست کی سُنت اپنے محبوبﷺ کو […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Tuesday، 22 December 2015
میرے بچپن کی بات ہے جب پاکستان میں صرف ایک ٹی وی چینل تھا سارا گھر اسی کے پروگرام دیکھتاتھا زیادہ سے زیادہ اختلاف یہ ہوسکتا تھا کہ کوئی حالات حاضرہ کے پروگرام کے وقت اٹھ جاتا تھا کیونکہ اُسے دلچسپی نہیں ہوتی تھی یہی حال ڈرامے یا دوسرے پروگراموں کا تھا۔ اس دور کی […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Wednesday، 2 December 2015
پاکستان اس وقت تاریخ کے مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے۔ یہ ایک ایسا جملہ ہے جسے ہر دور میں سیاستدانوں،حکمرانوں،حاکم جرنیلوں غرض ہر طالع آزما نے ادا کیا اور یہ ادائیگی ہمیشہ ایک دھمکی آمیز انداز میں ہوئی لیکن میرے سمیت اکثریت نے نہ صرف یہ کہ کبھی اس پر کان نہیں دھرا […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Saturday، 20 June 2015
پاکستان میں پھر رمضان ایک ساتھ شروع نہ ہو سکا۔خیبر پختونخواہ میں بھی کچھ لوگوں نے 18جون بروز جمعرات اس ماہ مبارک کی ابتدء کی اور کچھ نے 19جون جمعہ کے روز سے۔ یہ مسئلہ نیا نہیں لیکن آخر ایسا ہے کیوں کچھ تو غلط ہے اور دونوں طرف سے ہے ایک فریق کو بھی […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Friday، 2 January 2015
میڈیا نے بہت کچھ عوام کی آنکھوں کے سامنے لاکر رکھ دیا ہے ۔ عوام اگر اب بھی اندھا دھند اعتقاد کی پٹی آنکھوں پر باندھ کر کسی لیڈر کے پیچھے چلیں تو میرے خیال میں قصور ان کا اپنا ہے۔ آنکھوں دیکھی مکھی نگلنے والا کسی اور کو موردِ الزام نہیں ٹھراسکتا یہ اور […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Friday، 7 November 2014
ہماری موجودہ اور گزر ی ہوئی حکومتوں میں کوئی خاص فرق نہیں ہے سوائے پارٹی نام کی تبدیلی کے، انداز حکمرانی ایک ہی جیسا ہے، یہ ترقیاتی یا فلاحی پروگراموں کے نام بدلتے ہیں ان کے چیئرمین بدلتے ہیں نیت اور پرو گرام وہی رہتے ہیں ۔ اِن میں زیادہ مالی فائدہ چلانے والوں کا […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Monday، 28 July 2014
27 رمضان المبارک سحری کے بعد ٹی وی آن کیا تو پتہ چلا جناب مجید نظامی وفات پا گئے۔ انّٰا لِلّٰہ وَ اِ نَّ اِ لِیْہِ رَا جِعُوْن۔ دل میں شدید دکھ محسوس کیا بلا شبہ کہ ہر ذی روح کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے لیکن ایک عہد کی موت ہوئی تھی وہ ہمیشہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Thursday، 10 July 2014
جہاں ہمارے معاشرے میں کئی دوسرے ناسور پھیلے ہوئے ہیں وہیں ایک گدا گروں کی یلغار ہے جو بازاروں، مارکیٹوں ، چوراہوں ہر جگہ پر آپ کو نظر آتے ہیں اور رمضان شروع ہوتے ہی تو یہ تعداد ایک دم سے دگنی ہو جاتی ہے۔ آپ پھل والے سے بھاؤ تاؤ کر رہے ہوں ، […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Tuesday، 10 June 2014
پیمرا نے جیو پر پندرہ دن کی پابندی عائد کر دی اور ایک کروڑ کی ’’خطیر رقم‘‘کا جرمانہ بھی لگا دیا جس کے جواب میں جیو نے پچاس ارب روپے کے ہر جانے کا دعویٰ کر دیا۔ میڈیا کی آزادی اپنی جگہ قابل قدر اور ضروری ہے لیکن اسے قومی نظریے، قومی اداروں، قومی سلامتی […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...