Naghma Habib » تہذیب و ثقافت
محفوظات برائے ”تہذیب و ثقافت“

مذہبی فرائض ، روایات اور معاشرتی رسوم و رواج کسی بھی معاشرے کی پہچان ہوتے ہیں۔ کچھ عرصہ پہلے تک پاکستانی معاشرہ اپنی ایک مضبوط شناخت رکھتا تھا لباس ، طور طریقہ ، شادی بیاہ ، اٹھک بیٹھک سب میں ایک مخصوص انداز تھا آج بہت ساری ایسی چیزیں تصویروں میں ہی نظر آتی ہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...


موبائل ۔ ۔ ۔ جو بے وقار کرے
نغمہ حبیب
Friday، 1 April 2016

ہر معاشرہ اپنی ایک پہچان رکھتا ہے اور اس کی کچھ روایات و اقدار ہوتی ہیں۔ مسلمان ممالک میں اِن روایات و اقدار کی بنیاد اسلامی اصول و ضوابط ہوتے ہیں اور اِن کا منبع قران و سنت یا ان سے اخذ شدہ اُصول جو دراصل انسان کی بھلائی اور معاشرتی فلاح و بہبودکے ضامن […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 5
Loading...


آؤ کہ ایک دیوارِ گریہ بنائیں یہیں
نغمہ حبیب
Wednesday، 23 March 2016

عید آئی اور گزر گئی ۔عید مسلمانوں کے لیے رمضان کے روزے رکھنے کا انعا م ہے ،رب اللعالمین کا تحفہ ہے کہ اُس کے بندے نے صرف اُس کے حکم پر اپنا کھانا پینا اور نفسانی خواہشات ترک کیں، صرف اس کی طرف سے مقرر کردہ اوقات میں کھانے کی اجازت پر قانع رہا […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 3
Loading...


پاکستان ہماری آرزوں اور امید کا مرکز محبتوں کا امین پنجابی پٹھان سندھی اور بلوچی کا پاکستان مجبوروں اور بے گھروں کا گھر پاکستان جب بوسنیا کے یتیم بچے پاکستان لائے گئے تھے تو میری والدہ نے کہا خدا پاکستان کی حفاظت کرے تاکہ یہ دنیا کے ہر بے بس مسلمان کو پناہ دیتا رہے۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 3
Loading...


پاکستان اِن دنوں مشکل حا لات کا شکار ہے عوام کی جان اور خون اتنے ارزاں ہیں کہ ایک طرف سے امریکہ دوسری طرف سے دہشت گرد اس پر حملہ آور ہیں نہ سڑک محفوظ نہ مارکیٹ نہ حجرہ نہ مسجد۔ میڈیا بڑی تند ہی سے یہ خبر یں عوام تک پہنچا رہاہے بلکہ ہر […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 3
Loading...


میرے اقدار کی دنیا تو سرِعام لٹی
نغمہ حبیب
Sunday، 13 March 2016

پاکستان اس وقت یوں تو کئی مسائل سے دو چار ہے، ڈرون حملوں کی مصیبت بھی ہے، دہشت گردی کا عذاب بھی ہے، بیرون ملک قرضوں کے بوجھ سے بھی قوم کے کندھے زیربار ہیں۔ لیکن ایک اور انتہائی خاموش طریقے سے بھی ہماری جڑوں کو کھوکھلا کیا جا رہا ہے اور اس جنگ کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 4
Loading...


شرمین عبید چنائے کو دو سال کے اندر اندر دوسراآسکر ایوارڈ مل گیا۔ شرمین یقیناًایک با صلاحیت خاتون ہوں گی لیکن انہوں نے اپنی ان صلاحیتوں کو اگر پاکستان اور پاکستانی معاشرے کے کچھ مثبت پہلو اجاگر کرنے پر لگایا ہوتا تو پاکستان کے لیے ایک مثبت تاثر پیدا کر سکتی تھیں لیکن ہوا یہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 3
Loading...


غافل نہ ہو خودی سے۔۔۔
نغمہ حبیب
Saturday، 2 January 2016

پاکستان علاقے کے نہیں دنیا کے اہم ترین ممالک میں شامل ہوتا ہے اب اسے ہماری خوش قسمتی کہئے یا خدانخواستہ بدقسمتی ہونا تو یہ چاہیئے تھا کہ ہم اس اہمیت کا فائدہ اٹھاتے، دنیا کو اس کا احساس دلاتے اور مزید آگے بڑھ کر اس کی قیمت بھی وصول کی جا سکتی تھی لیکن […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 4
Loading...


اپنی دنیا آپ پیدا کر۔۔۔
نغمہ حبیب
Thursday، 31 December 2015

سولہ کروڑ کی آبادی کا ملک پاکستان سٹرٹیجک لحاظ سے ایک انتہائی اہم ملک ہے یہ دنیا میں ایک ایسے نکتے پر واقع ہے جو ہمیشہ سے بڑی قوتوں اور طاقتوں کے لئے اہم ترین رہا ہے۔ آج کی دنیا اور آج کے حالات میں پاکستان کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔ اگر یہ اہمیت […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 5
Loading...


ثقافتی حملہ اور ہماری شناخت
نغمہ حبیب
Wednesday، 10 June 2015

ثقا فت اور رسوم و رواج کا مذہب سے بہت گہرا تعلق ہے جو جس مذہب سے تعلق رکھتا ہے وہ خود ہی اپنے رسوم و رواج ایسے وضع کر لیتا ہے جو نہ صرف اس مذہب سے مطابقت رکھتے ہیں بلکہ اس کے عین مطابق ہوتے ہیں ۔ ہر ملک اپنی روایات کا امین […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 3
Loading...


ثقافت ، رسوم اور رواج کسی بھی معاشرے کی پہچان ہوتے ہیں اور صدیوں سے چلے آتے ہیں بلاشبہ کہ اِن میں سے بہت سے ناپسندیدہ بھی ہوتے ہیں اور تنقید کا نشانہ بھی بنتے ہیں لیکن اکثر ان کا تعلق کسی مخصوص معاشرے کی ضروریات سے جڑا ہوتاہے اِن پر اس معاشرے کے مذہب […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 3
Loading...


اپنی ثقافت پرمغرب زدہ میڈیا کی یلغار
نغمہ حبیب
Wednesday، 2 July 2014

ٹیکنا لوجی کی دوڑ نے دنیا کی شکل کو بدل کر رکھ دیا ہے۔ جنگ،نیزہ،تلوار، بم،دھما کے،ہتھیار یہ سب ٹیکنالوجی کی خوفناک ترین شکلیں ہیں جواب بھی دنیا میں موجود ہیں اور دنیا کو تہہ و بالا کر رہی ہیں لیکن ساتھ ہی ساتھ طاقتور قومو ں کی طرف سے ایک اور ایسی جنگ بھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 8
Loading...


اردو ہے جس کا نام ۔۔۔
نغمہ حبیب
Tuesday، 2 July 2013

زبان کسی بھی انسان کے دوسرے انسان سے رابطے اور تعلق کا ایک ذریعہ ہے اور ہم زباں ہو نا اس کام کو سہل اور آسان بنا دیتا ہے ۔زبان نہ صرف رابطے کا ذریعہ بلکہ قوموں کی پہچان بھی ہوتی ہے۔ برصغیر پاک و ہند ایک وسیع و عریض خطہئ ارض ہے اور یہاں […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 2
Loading...


چودہ فروری بس ایک عام سی تاریح تھی ،چند سال پہلے تک آتی تھی اور گزرجاتی تھی نہ کسی کو انتظار ہوتا اور نہ یہ کوئی تہوار تھا۔ پاکستان میں بے شماراخبارات بھی تھے اور رسالے اور میگزین بھی ، ریڈیواور ٹیلی ویژن بھی لیکن قوم کی مذہبی اقدار اور معا شرتی روایات کا جو […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 16
Loading...


زندہ قومیں اپنی تاریخ اور ثقافت کو زندہ رکھتی ہیں اور باوجود بہت سی برائیوں کے پاکستانیوں کی اکثریت اپنے تاریخی ورثے سے محبت کرتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ وہ اکثر یہ گلہ بھی کرتے نظر آتے ہیں کہ ہم تاریخی عمارات اور اپنے ورثے کی وہ حفاظت نہیں کر رہے جو کرنی […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 2
Loading...