نغمہ حبیب Saturday، 27 May 2017
زکوۃ اسلام کا چوتھا رکن ہے اورصاحب نصاب مسلمانوں پر ایک خاص شرح سے فرض ہے زکوۃ کو اللہ تعالیٰ نے مال کی پا کی فرمایا ہے اور اس کا مقصد ایک مسلمان کے دل میں دوسرے ضرور تمند مسلمان کا احساس پیدا کرنا ہے اور چونکہ اسلام خالی خولی باتوں کا قائل نہیں بلکہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Friday، 1 April 2016
پاکستان بر صغیر کے مسلما نوں نے صرف ایک عقیدے کی بنیاد پر حاصل کیا یعنی عقیدہ توحید ورسالت۔ صرف ایک خدا ،ایک رسول، ایک قرآن اور ایک مذہب اسلام ہی تھا جس نے برصغیر کے کونے کونے کے ہر مسلمان کو متحد کیا اور اس اتحاد اور اتفاق نے دنیا کی عظیم ترین اسلامی […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Monday، 21 March 2016
طالبان، طالبانائزیشن، سوات پر طالبان کا قبضہ بونیر پر طالبان کا قبضہ، تربیلہ تک طالبان کے پہچنے کی خبریں اسلام آباد اور طالبان کے بیچ میں صرف مارگلہ کی پہاڑیاں طالبان، طالبانائزیشن، سوات پر طالبان کا قبضہ بونیر پر طالبان کا قبضہ، تربیلہ تک طالبان کے پہچنے کی خبریں اسلام آباد اور طالبان کے بیچ میں […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Sunday، 20 March 2016
اﷲ تعالی ٰنے جب تخلیق کائنات کی اور زمین کو منتخب فرمایا اپنی سب سے حسین تخلیق یعنی زندگی کے لیے تو اس نے اس سیارے پر بے انتہا توجہ کی ااﷲ کہتا ہے کہ اُس نے چھ دن میں اس زمیں و آسمان کی تخلیق کی اور پھر اس زمین پر کروڑوں سال کبھی […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Tuesday، 20 October 2015
اسلام امن اور بھائی چارے کا مذہب ہے۔ یہ دوسرے مذاہب سے تعلق رکھنے والوں کے ساتھ بھی نرمی اور امن سے رہنے کا سبق دیتا ہے یہ کسی بے ضرر انسان کو چھیڑنے کی اجازت نہیں دیتا۔ لیکن افسوس کا مقام ہے کہ جو مذہب تفرقے اقوام کے آیا تھا مٹا نے خود تفرقہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Tuesday، 22 September 2015
اللہ تعالیٰ نے اپنے دوست ابراہیم ؑ سے بیٹے کی قربانی مانگی باپ نے بیٹے سے اپنے خواب کا ذکر کیا اور سراپا فرماں بردار پسر ا سما عیل ؑ نے باپ کی ہمت بندھائی اور تاریخ انسانی کے اِس عظیم واقعے نے جنم لیا اور رب کریم نے اپنے دوست کی عظیم قربانی کی […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Sunday، 2 August 2015
اللہ کرے کہ حالات میں آنے والی بہتری مزید بہتری کی طرف رواں رہے۔ پاکستان عرصہء دراز سے جن سازشوں کی زد میں ہے اُس نے پورے معاشرے کی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ دہشت گردی اور شدت پسندی کی عفریت نے معاشرے کے امن کو نگل لیا ہے۔یہ دہشت گردی کئی اطراف […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Sunday، 18 January 2015
مسلمان سو رہا ہے اور ایک بار پھر اُس کی عزت سے کھیل لیا گیا اور توہین آمیز خاکے شائع کیے گئے اور ایسا اب کی بار فرانس کے اخبار چارلی ہیبڈو نے کیا ایسا پہلی بار نہیں ہوا کہ مسلمانوں کے جذبات سے کھیلا گیا ہو ایسے ہی خاکے پہلے ناروے میں بھی شائع […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Monday، 14 July 2014
اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو حکم دیا وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰو ۃَ وَا ٰ تُوا الزَّ کَوٰ ۃَیعنی نماز قائم کرو اور زکوٰۃدو۔ اور اس زکوٰۃکو خیر اور فلاح کے لیے استعمال کرکے معاشرے کی فلاح و بہبود کا ذریعہ بنایا غریب کو امیر کے مال میں حصہ دار قرار دیا اور یہ حصہ اتنا رکھا […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Sunday، 29 June 2014
دین کی تبلیغ و اشاعت کی اللہ تعالیٰ نے بڑی فضیلیت رکھی ہے اور ایسا کرنے والوں کے لیے بڑے اجر کی نوید بھی ہے اور اسی لیے ہمیشہ مسلمانوں نے اسے اپنا اولین فرض سمجھا ہے اور بصد احترام ادا کیا ہے اور اللہ کا شکر ہے کہ اس فریضہ کی ادائیگی میں نہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Sunday، 22 June 2014
دنیا کے کسی خطے کسی ملک میں کوئی حکومت اپنے خلاف چلنے والی تحریکوں کی کبھی حوصلہ افزائی نہیں کر سکتی اور نہ کرتی ہے اور اگر یہ تحریکیں عوام کے خلاف چلائی جائیں تو ان کے خلاف اقدام نہ کرنا تو جرم ہے ۔ پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات فوج ، حکومت اور […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Tuesday، 14 January 2014
اسلام دنیا کا وہ عظیم مذہب ہے جس پر رب کائنات نے اپنا سب سے بڑا فضل کیا کہ اسے وہ ہستی عطا کی جس کا نہ بدل نہ ثانی نہ دنیا میں نہ دین میں ،مبلغ تو کوئی مقابل نہیں، کمانڈر تو حکمت عملی وہ کہ آج بھی مشعل راہ بنائیں، معلم تو وہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
عقیل خان Monday، 14 October 2013
حج اسلام کے 5 ارکان کا آخری رکن ہے۔ تمام عاقل، بالغ اور صاحب استطاعت مسلمانوں پر زندگی میں ایک مرتب حج بیت اللہ فرض ہے جس میں مسلمان سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں قائم اللہ کے گھر کی زیارت کرتے ہیں۔ حج اسلامی سال کے آخری مہینے ذوالحج میں ہوتا ہے۔ 14اکتوبر […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Saturday، 11 May 2013
عالم اسلام اس وقت مختلف قسم کے فتنوں میں مبتلا ہے کہیں خانہ جنگی ہے کہیں غیروں کی برپا کردہ شورشیں ہیں اگر اللہ پاک کو اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خیال نہ ہوتا تو عین ممکن تھا کہ وہ ہمیں کسی ایسی تباہی سے دوچار کرتا جس تباہی سے اُس نے […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Saturday، 23 February 2013
کوئٹہ میں مری آباد کی خوبصورت روشنیاں کوئٹہ کی رات کو انتہائی دلکش منظر عطا کرتی ہیں لیکن پاکستان کے دشمنوں کو نہ تو اس ملک کے امن سے کوئی غرض ہے نہ اس کے حُسن سے ۔ مری آباد جو کوئٹہ میں آباد ہزارہ برادری کا مرکز ہے اور اس قبیلے کے زیادہ تر […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...