Naghma Habib » سیاست
محفوظات برائے ”سیاست“
جمہوریت بہترین انتقام ہے
نغمہ حبیب
Monday، 13 May 2013

الیکشن 2013 ہو گئے۔ قوم سرخرو ہوئی کہ تمام تر مشکل حالات کے باوجود اُس نے ووٹ ڈالا اور اُن قوتوں کو ناکام بنا دیا جو انتخابات کی راہ میں روڑے اٹکا رہے تھے اور اِس دن ’’یہ اور وہ‘‘ کرنے کی دھمکیاں دے رہے تھے۔ اگر چہ الیکشن کمشن جس صاف شفاف اور آزادانہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 16
Loading...


الیکشن۔۔۔ انجامِ گلستان کیا ہو گا
نغمہ حبیب
Wednesday، 1 May 2013

عام انتخابات کچھ دنوں کی بات ہے اور انتخابی مہم زوروں پر ہے لیکن ویسے نہیں جیسی ہونی چاہیے ،خوف کی ایک فضا ہے جو پورے ملک پر چھائی ہوئی ہے پارٹیوں کے الیکشن دفاتر پر حملے ہو رہے ہیں ،کراچی تو باقاعدہ کسی میدان جنگ بلکہ قتل گاہ کا منظر پیش کر رہا ہے، […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 8
Loading...


الیکشن۔۔۔توقعات اور خدشات
نغمہ حبیب
Monday، 8 April 2013

الیکشن 2013 ،ہر طرف ایک غلغلہ ہے سیاسی پارٹیاں، انتخابی امیدوار، الیکشن کمشن ، ریٹرننگ افسر، کارکن، پارٹی رہنما سب ہی مصروف ہیںاور کچھ پریشان بھی۔ یہ اُن کے لیے مشکل وقت ہے اور قوم کے لیے مشکل مرحلہ ،اللہ کرے کہ یہ مرحلہئ شوق بخیریت طے ہو اور قوم مخلص اور ایماندار قیادت کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


جمہوریت کی مخالفت یا نیا فتنہ
نغمہ حبیب
Friday، 29 March 2013

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اور یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ ہم اس دین کے ماننے والے ہیں جس نے ہمیں زندگی گزارنے کا ہر ڈھنگ سکھایاہے اورآنے والے زمانوں کے لیے بھی رہنمائی عطا کی ہے۔ اِن اصولوںپر عمل نہ کرنا ہماری اپنی نا اہلی ہے جس کی وجہ سے ہم نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 2
Loading...


فئیر ٹرائیل بِل اندیشے اور ضرورت
نغمہ حبیب
Saturday، 29 December 2012

پاکستان پچھلے بارہ سال سے دہشت گردی کی آگ میں مسلسل جل رہا ہے۔فوجی آپریشن بھی ہوئے ، مذاکرات بھی ہوئے وقتی کامیابیاں بھی ہوئیں لیکن تھوڑے ہی دنوں میں حالات گھوم پھر کر پھر وہیں آجاتے ہیں اور وطن عزیز کے دروبام اور سڑکیں و بازار پھر بم دھماکوں سے گونج اٹھتے ہیں ۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 2
Loading...


پاکستانی سیاست یا گورکھ دھندا
نغمہ حبیب
Sunday، 11 March 2012

سیاست کہیں بھی خم و پیچ سے عاری تو نہیں ہوتی لیکن پاکستان کی سیاست تو ایک عجیب گو رکھ دھندا ہے۔ کبھی اس میں حکومت کا عمل دخل اور کبھی فوج کی دراندازیاں۔ میڈیا پر ایک شور ہے کہ آئی ایس آئی نے آئی جے آئی بنائی اور سیاست دانوں میں پیسے تقسیم کیے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...


جمہوریت کے نام پر غیر جمہوری رویے
نغمہ حبیب
Wednesday، 25 January 2012

میدان سیاست ہی وہ میدان ہے جہاں سے ملک کی قسمت کے فیصلے ہوتے ہیں اور ملک کا مستقبل اسی سے وابستہ رہتا ہے اگر اسی میں فیصلے درست ہیں توساری راہیں سیدھی رہتی ہیں لیکن بڑے دکھ سے کہنا پڑھتا ہے کہ وطن عزیز میں یہ میدان دشمن فوجوں کے میدان کا رزار کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 5
Loading...


اہل سیاست ۔۔۔اپنا آپ پہچانو
نغمہ حبیب
Sunday، 21 August 2011

23مارچ 1940کو لاہو ر میں مسلم لیگ کے سالانہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے قائداعظم نے فرمایا کہ مسلمان اور ہندو بر صغیر میں بسنے والی دو الگ الگ قومیں ہیں۔ انہوں نے کہا دونوں کے مذاہب ، فلسفہ، معاشرتی رسوم، ادب سب ایک دوسرے سے جدا ہیں یہ دونوں مختلف تہذیبوں سے تعلق رکھتے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


چلو کہ چل کے سیاسی مقامروں سے کہیں
نغمہ حبیب
Monday، 3 January 2011

ملک ِ عزیز اس وقت کئی مسائل کا شکار ہے کچھ تو غیروں کے مسلط کردہ کچھ اپنوں کی بے اعتنائی اور خود غرضی ۔ غیر تو غیر ہیں انہیں ہم سے کیا دلچسپی اور دشمن تو دشمن ہیں ان کے حق میں تو یہی بہتر ہے کہ ہمارے ملک میں افراتفری ہو، بے چینی […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


اپنی ہر سوچ کو محسن نہ علاقائی کر
نغمہ حبیب
Sunday، 6 June 2010

خدا اس ملک کو اپنی حفظ و امان میں رکھے جانے کتنی بے شمار دعائیں اس ملک کی سلامتی کی ضمانت بنتی ہیں تبھی تو مشکل ترین حالات میں بھی یہ ملک قائم ہے اور رہے گا انشااللہ۔ دعائیں تو اپنی جگہ سلامتی کی ضمانت ہیں لیکن کچھ فرائض ہمارے بھی ہیں جن کو ہم […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


پاکستان بر صغیر پاک وہند کے مسلمانوں کاوہ خواب تھا جس کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لیے اس خظے کے ہر فرد نے قربانی دی یہ قربانی جانی بھی تھی مالی بھی تھی۔یہاں تک کہ عزت وآبرو کی قربانی بھی لی اور دی گئی اس کے استحکام کے لیے بے شمار دعائیں مانگیں گئی بے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...