Naghma Habib » سیاست
محفوظات برائے ”سیاست“

پاکستان میں جمہوریت پٹری پر چڑھی ہے تو دشمن سے برداشت ہو نہیں رہا اور وہ مسلسل اس کو ششں میں ہے کہ اس سارے سلسلے کو کسی نہ کسی طرح سبوتاژ کر کے روکا جائے جس کے لئے باقاعدہ منصوبہ بندی کی گئی ہے اور انتخابات سے پہلے ہی انتخابی جلسوں پر حملے اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 2
Loading...


الیکشن 2018 صرف چند دن کے فاصلے پر ہے قوم ایک بار پھر فیصلہ دے گی درست یا غلط اس کا فیصلہ تو بعد میں ہو گا لیکن اس وقت ہر سیاسی لیڈر قوم کی خدمت کے جذبے سے ’’معمور‘‘ ہے ۔عالی شان ا ور خوشنما منشور پیش کیے جا رہے ہیں یوں لگتا ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 3
Loading...


ووٹ کو عزت دو
نغمہ حبیب
Saturday، 23 June 2018

’’ہم بیس کروڑ عوام کے نمائندے ہیں‘‘ یہ جملہ ہمارے سیاستدانوں کا پسندیدہ جملہ ہے اور حکومت کا پسندیدہ ترین ، جبکہ ان کو ملنے والے ووٹ تو ایک طرف پورے الیکشن میں پڑنے والے ووٹ بھی بیس کروڑ کا بمشکل نصف ہوتے ہیں ۔پاکستان میں اس وقت کل رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد دس کروڑ […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


میرے عوام
نغمہ حبیب
Friday، 2 March 2018

کہ تم ان کے جلسے سجاتے ہو تم اِن کے ووٹ بناتے ہو اِن کو لیڈر بناتے ہو ان کو ایوانوں میں بھیجتے ہو اور جب یہ تمہارے ہی پیسوں سے تمہارے ہی ٹیکسوں سے تمہارے خون پسینے کی کمائی سے چند سڑکیں بناتے ہیں کچھ ٹیوب ویل لگاتے ہیں کوئی شفاخانہ کسی سکول کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


رینجرز موردِ الزام
نغمہ حبیب
Thursday، 30 November 2017

پاکستان میں ایک جملہ جو بہت تواتر سے سننے کو ملتا ہے کہ ’’اس میں اسٹبلشمنٹ کا ہاتھ ہے‘‘ یہ ’’اس‘‘ اکثر سیاسی معاملہ ہوتا ہے اور اسٹبلشمنٹ کا مطلب فوج ہوتا ہے کہنے کو ہم یہ بھی کہتے ہیں کہ فوج سب معاملات میں مداخلت کی مجاز نہیں بالکل درست ہے فوج کا کام […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 2
Loading...


عدالتی تاریخ میں ایک روشن باب۔۔۔ لیکن
نغمہ حبیب
Tuesday، 10 October 2017

پانامہ کا ایک لمبا چوڑا سکینڈل اور مقدمہ چلا اور پاکستان کی عدالتی تاریخ میں ایک روشن باب شامل ہوا کہ ہماری عدالتوں میں ایسے منصفین بھی موجود ہیں جو حقیقتاََ حاکم وقت سے پوچھ گچھ کر سکتے ہیں۔فیصلہ آیا ،ملک کے وزیر اعظم کو نا اہل قرار دیا گیا تو عوام نے بھی تسلی […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


اِقامے کی ’’فضیلت‘‘
نغمہ حبیب
Sunday، 20 August 2017

اِقامہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر وغیرہ میں کام کرنے کا وہ اجازت نامہ ہے جو غیر ملکی مزدوروں اور مختلف قسم کے روزگار کے حصول کے لیے آنے والوں کو درکار ہوتا ہے۔اِقامہ یا کفالہ میں کفیل ایک طرح سے آقا ہے اور اِقامہ حاصل کرنے والوں کو بین الااقوامی تنظیمیں جدید […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


پانامہ ہے تو ایک چھوٹا سا ملک لیکن آج کل اس نے پوری دنیا میں تہلکہ مچا رکھا ہے اور دنیا کے بڑے بڑے ایوان اس نے بغیر کسی محنت مشقت کے ہلا دیئے ہیں۔ باقی کی دنیا کا مسئلہ وہ خود حل کرے اس وقت ہمارا مسئلہ تو اپنا ملک اور اس کے’’ عظیم […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 7
Loading...


آرمی چیف نے بیان دیا کہ جب تک ملک سے کرپشن ختم نہ ہو جائے دہشت گردی اور شدت پسندی کا خاتمہ ممکن نہیں انہوں نے اس عزم کا اظہار بھی کیا کہ اس سلسلے میں ہونے والی ہر سنجیدہ کوشش میں فوج حکومت کا ساتھ دے گی اور تعاون کرے گی۔ آرمی چیف کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent (No Ratings Yet)
Loading...


ایم کیو ایم۔۔۔کارکن توجہ دیں
نغمہ حبیب
Friday، 1 April 2016

پاکستان میں سیاسی لیڈر اکثر سیاسی گرما گرمی پیدا کر دیتے ہیں اگر یہ گرما گرمی مثبت ہو تو تب تو درست ہے یعنی سیاسی جلسے جلوس، عوام تک اپنا سیاسی منشور پہنچانا یا اپنے ترقیاتی پروگراموں سے عوام کو باخبر رکھنا۔ایک دوسرے پر تنقید کرنا بھی سیاست کا حصہ ہے اور تنقید اگر تعمیری […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 11
Loading...


زرداری صاحب۔۔۔ آپ ذہین ہیں لیکن
نغمہ حبیب
Friday، 26 June 2015

کراچی میں ٹارگٹ کلرز نے عرصہ دراز سے قتل و غارت کا بازار گرم کر رکھا ہے، بھتہ خور دوسروں کی محنت کی کمائی پر اپنا حق سمجھتے ہیں،وار گینگ یوں فعال ہیں جیسے انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں، فرقہ پرستی نے الگ عام آدمی کے تحفظ کو مکمل طور پر غیر یقینی بنادیاہے۔ یہاں […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 2
Loading...


کراچی جس کو کسی زمانے میں روشنیوں کا شہر کہا جاتا تھا لیکن پھر ہوایہ کہ یہاں دن کی روشنی میں بھی کوئی جان محفوظ نہیں رہی اور وہ جرائم جو رات کے اندھیرے میں بھی ڈر کر کیے جاتے تھے دن کے روشنی میں بھی بے خوف و خطر کیے جانے لگے۔ نا معلوم […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 1
Loading...


اسے پاکستان کی بدقسمتی کہیے کہ یہاں ہر کوئی ملک سے زیادہ اپنی فکر میں مبتلا ہے حکمران ہے تو حکومت کے جانے کی فکر سے پریشان سیاستدان ہے تو اپنی لیڈری کی دکان بڑھانے کی کوشش۔ لاوارث ہے تو یہ ملک اور اس کے عوام۔ بے قصور عوام بھی نہیں ہیں کہ باربار ٹھوکر […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 10
Loading...


شرط صرف ایک ہے
نغمہ حبیب
Sunday، 7 December 2014

حکومت یا کوئی نجی ادارہ بھی کسی آسامی کا اعلان کر دے تو امیدواروں کی قطاروں کی قطاریں لگ جاتی ہیں مطلوبہ تعلیم میٹرک ہوتی ہے لیکن قطاروں میں بیشتر افراد کے ہاتھوں میں بی اے کی ڈگریاں ہوتی ہیں، پانچ سو امیدواروں میں سے چار سو نوے پچانوے نوجوان ناکام و نامراد کسی اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 3
Loading...


پاکستان میں سیاسی جماعتوں کی ایک فصل ہے جو اُگی ہوئی ہے اور کوئی نہ کوئی نئی پارٹی اُگ کر اس فصل کی اٹھان میں نیا اضافہ کر دیتی ہے لیکن ہوتا کچھ نہیں ہے نہ عوام اور خواص کے درمیان خلیج پاٹی جاتی ہے نہ مسائل حل کیے جاتے ہیں ، نہ ملکی ترقی […]

مکمل تحریر پڑھیے »

PoorFairGoodVery GoodExcellent Votes: 5
Loading...