نغمہ حبیب Wednesday، 6 November 2019
بھارت خود کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کہتا ہے۔ یہ درست ہے کیونکہ اِس کی آبادی دنیا کی دوسری بڑی آبادی ہے اور چین میں چونکہ جمہوری حکومت نہیں اس لیے بھارت یہ اعزاز اپنے سرلے لیتا ہے لیکن اگر بھارت کی اقلیتیں اِس کی آبادی میں سے منہا کر دی جائیں، کم […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Monday، 15 July 2019
ماضی قریب میں بھارت کے دو فوجی افسر پاکستان میں پکڑے گئے ایک کو چائے کا کپ پلا کر اس لیے چھوڑ دیا گیا کہ وہ جنگی قیدی تھا اُسے پوری عزت دی گئی پاک فضائیہ کے میس میں رکھا گیا وغیرہ وغیرہ جو دوسرا افسر پکڑا گیا وہ ایک تاجر کے روپ میں مبارک […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Sunday، 12 May 2019
بھارت بیس کروڑ مسلمانوں کا ملک ہے لیکن اس ملک میں اِن بیس کروڑ مسلمانوں کی حیثیت بس اتنی ہے کہ جس کا دل چاہا جہاں چاہا انہیں نشانہ بنا لیا جُرم کو ئی ہو نہ ہووہ مجرم بن جاتے ہیں اور ان کے خلاف کام کرنے والے ہیرو۔بی جے پی کا نریندرا مودی ہو […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Sunday، 24 March 2019
18فروری2007 کودہلی سے لاہور آنے والی سمجھوتہ ایکسپریس پر دہلی سے نکل کر پانی پت کے قریب شدت پسند ہندوءں نے بموں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 68افراد ہلاک ہوئے جن میں 42پاکستانی شہداء شامل تھے۔حملے کا ماسٹر مائنڈ سنیل جُوشی کو اور آٹھ دوسرے افراد کو حملے کا ذمہ دار قرار دیا […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Sunday، 13 January 2019
امریکہ نے افغانستان میں موجودہ اپنی افواج کا پچاس فیصد واپس بلانے کا فیصلہ اور اعلان کر لیا ہے اور بھارت کے ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ تشویش کی ایک لہر ہے جو اس کے الیکٹرانک ،پرنٹ اور سوشل میڈیا پر نظر آرہی ہے۔ کہیں پریشانی ہے تو کہیں طفل تسلیاں بھی نظرآرہی ہیں […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Wednesday، 5 December 2018
بھارت کہنے کو تو سیکولر کہلاتا ہے لیکن یہاں موجود اقلیتیں جس اذیت سے گزرتی ہیں وہ ساری دنیا کے سامنے ہے۔یہاں ان کے نا معاشرتی حقوق محفوظ ہیں نہ معاشی ،اور مذہبی حقوق تو جیسے ہیں ہی نہیں،اگر چہ اس کے اثرات ہر مذہبی اقلیت تک پھیلے ہوئے ہیں لیکن مسلمان تو گویاخاص نشانے […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Monday، 26 November 2018
پاکستان اور چین دو ہمسائے ہی نہیں بلکہ مثالی دوست ممالک ہیں جن کی دوستی وقت کی ہر آزمائش پر پوری اُتری ہے اور دونوں طرف سے اس دوستی کو قدر کی نگاہ سے دیکھا گیا ہے اور اسے برابری کی بنیاد پررکھا گیا ہے۔ اگر چین پاکستان کی مدد پر ہروقت تیار رہتا ہے […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Sunday، 18 November 2018
افغانستان ایک عرصہ سے خانہ جنگی کا شکار ہے بلکہ یوں کہیے کی یہ ملک بہت ہی کم امن کی حالت میں رہتا ہے اور ان سب حالات میں اس کے لوگوں کے مزاج اور حکمرانوں کی نا اہلیت سب کا ہاتھ ہے لیکن وہ اس کا ذمہ دار دوسروں کو ٹھہراکر بری الذمہ ہونے […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Thursday، 11 October 2018
افغانستان برادر اسلامی ملک ہے لیکن دشمن کے ریشہ دوانیوں کے باعث اکثر اس کے تعلقات پاکستان سے نا خوشگوار ہو جاتے ہیں ۔وہی پاکستان افغان حکمرانوں کے الزامات کی زد میں آجاتا ہے جو ہمیشہ مشکل حالات میں افغانوں کی پُشت پر جم کر کھڑا ہوا ہے چاہے اس کے لیے اسے پوری دنیا […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Thursday، 6 September 2018
پاکستان میں عام انتخابات کے بعدپاکستان تحریک انصاف کی حکومت بنی اور عمران خان نے 18اگست کو بطور نئے وزیراعظم کے حلف اُٹھایا۔دنیا کے عام سفارتی رواج کے مطابق مختلف سربراہانِ مملکت نے انہیں مبارک باد کے خطوط لکھے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ان کی کامیابی کے لیے رسمی یا دلی دعاکی۔یہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Saturday، 21 April 2018
پاکستان اور افغانستان دو پڑوسی مسلمان ممالک ہیں لیکن حیرت انگیز طور پر حکومتی سطح پر زیادہ تر دونوں کے تعلقات کشیدہ ہی رہے ہیں۔ عوامی طور پر بھی اکثر اوقات خانہ جنگی کے شکار اس ملک کے عوام کو جب پناہ کی ضرورت محسوس ہوتی ہے تو پاکستان کی طرف دوڑتے ہیں اور جب […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Tuesday، 30 January 2018
26 جنوری 2018 کو بھارت نے ایک بار پھر اپنا یوم جمہوریہ منایا۔ بھارت میں حکومت جمہوری ہے اور یہ جمہوری حکومت ظاہر ہے وہاں کی اکثریت یعنی ہندؤں کے ہاتھوں منتخب ہوتی ہے یعنی اکثریت کی حکومت اکثریت کے لیے اکثریت کے ذریعے اس میں اقلیت کے کچھ نمائندوں کے نام تو ضرور آجاتے […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Thursday، 28 December 2017
افغانستان گزشتہ تقریباََ چالیس سال سے خانہ جنگی سے دو چار ہے اس دوران دو سُپرپا ورز اس ملک میں داخل ہوئیں، روس آیا تو ٹکڑے ٹکڑے ہو کر نکلا اور ایسے میں پاکستان افغانیوں کا مددگار بنا اور انہیں اس قابل بنا یا کہ ایک سُپر پاور کو شکست دے سکیں لیکن اس کے […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Tuesday، 24 October 2017
جدید دنیا کو جتنا نقصان خود کو مہذب کہنے والے ممالک نے پہنچایا ہے اتنا کسی غریب اور غیر مہذب قوم نے نہیں بلکہ اِن سب نے مل کر بھی وہ نقصان نہیں کیا جو دنیا میں خود کو امن کا ٹھیکدار سمجھنے والوں نے کیا۔دنیا نے اُنیسویں صدی میں قدم رکھا تو بہت سارے […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Sunday، 1 October 2017
بھارت میں یوں تو مسلمانوں کے ساتھ مظالم اور تشدد کے واقعات ایک معمول ہے اور کئی وجوہات کی بنا پر مسلمان آبادی کو تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے، انہیں مالی اور جانی نقصان پہنچایا جا تا ہے اور اُنہیں سرعام قتل کر دیا جاتا ہے اس کے لیے کسی خاص وجہ کی ضرورت […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...