نغمہ حبیب Tuesday، 29 December 2020
پاکستان اور عرب دنیا کے درمیان قدیم اور خوشگوار تعلقات قائم ہیں۔ دونوں ایک دوسرے کے لیے ایک دوسرے کی اہمیت سے آگاہ ہیں۔ دونوں کے درمیان خوشگوار تعلقات کی سب سے بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ دونوں اسلامی ممالک ہیں دونوں طرف عقیدہ بھی ایک ہے اور رسم ورواج مختلف ہونے کے باوجود […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Thursday، 17 December 2020
بات تو نئی نہیں بلکہ بہت پرانی ہے یعنی تہتّر سال پرانی لیکن اب کی بار نئے ذریعے سے آئی ہے اس لیے نئی محسوس ہورہی بلکہ یوں سمجھئے یہ ایک مہر تصدیق ہے جو پاکستان کے بیانیئے کے اوپر یورپ کی طرف سے ثبت ہوئی ہے۔ جی ہاں بات وہی ہے کہ بھارت پاکستان […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Sunday، 6 December 2020
برصغیرتقسیم ہوا پاکستان اور بھارت دو الگ الگ ملک بنے اور بھارت سے لاکھوں مسلمان ہجرت کرکے پاکستان آگئے بلکہ انہیں پاکستان کی طرف دھکیلا گیا پھر بھی کروڑوں مسلمان بھارت میں ہی رہ گئے۔ ہندوستان پر چونکہ مسلمانوں نے ایک ہزارسال تک حکومت کی تھی اس لیے ان کی یاد گاریں شہر شہر پھیلی […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Wednesday، 2 December 2020
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرانس میں عوام کو اور دنیا کو یاد دلایا گیا کہ کس طرح بھارت پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے انہوں نے بتایا کہ اے پی ایس پر حملے سے لے کر ایگر یکلچر یونیورسٹی پشاور کے ہاسٹل پر حملے تک میں بھارت ملوث رہا۔انہوں نے […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Thursday، 1 October 2020
افغانستان کے ہائی کونسل فار نیشنل ری کنسیلیشن کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے پاکستان کا تین روزہ دورہ کیا۔دورے کا مقصد افغانستان میں دو دہائیوں سے جاری تنازعات کا سیاسی حل نکالنا تھا۔ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کو اس دورے کی دعوت وزیراعظم عمران خان نے دی تھی اور یہ ان کا پاکستان کا اپنی سرکاری […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Thursday، 6 August 2020
اس خطے کو کسی نے جنت نظیر کہا کسی نے ایران صغیر کہا کچھ نے فردوس بریں کہا لیکن اس کے قدرتی حسن کی تعریف مکمل نہ ہوئی۔ آج یہی کشمیر ظلم کی چکی میں پس رہا ہے اور کوئی اس کی فکر نہیں کر رہا۔ وہاں سے مسلسل آزادی دو کے نعرے بلند ہورہے […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Sunday، 26 July 2020
بھارت اِن دنوں ہزیمتوں کی زد میں ہے وہی مودی جس کو عظیم لیڈر قرار دینے کی کوشش کی جارہی تھی پے در پے شکست کھا رہا ہے۔ پاکستان چین اور نیپال کے ہاتھوں پٹنے کے بعد اب اُسے ایران میں سبکی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ ایران اور بھارت کے درمیان معاہدہ طے پایا […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Sunday، 21 June 2020
بھارت حکومتی سطح پرپاکستان کے خلاف تو مسلسل بر سر پیکار رہتا ہی ہے اُس کا میڈیا بھی اُس کی مدد کے لیے ضرورت سے زیادہ متحرک رہتا ہے ابھی حال ہی میں بھارتی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے اور پوری منصوبہ بندی کے ساتھ رپورٹ کیا ہے کہ ایم کیو ایم لندن کے لیڈر […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Tuesday، 2 June 2020
بھارت پاکستان کو آنکھیں دکھاتے دکھاتے یہ بھول گیا تھا کہ اُس کی سرحد پر ایک اوربڑی طاقت بھی موجود ہے جس کا نام چین ہے۔یوں تو بھارت کے اپنے تمام پڑوسیوں سے مسلسل تنازعات رہتے ہیں کبھی سرحدی کبھی آبی کبھی کوئی اور کبھی کوئی اور پاکستان اور چین سے اُس کی کی کھلی […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Wednesday، 27 May 2020
بین الاقوامی دشمن خفیہ ایجنسیاں پاکستان میں مسلسل مصروفِ عمل ہیں۔سی آئی اے، را،کے جی بی، خاد، موساد، این ڈی ایس، ایم آئی سکس جب جو ایجنسی جس ملک کے لیے کام کرتی رہی پاکستان ان کے لیے ہمیشہ خاص رہااور اس کی وجہ پاکستان کا خاص تزویراتی محل وقوع ہے اور افسوس کے ساتھ […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Wednesday، 13 May 2020
بھارت میں مسلمان کبھی بھی آسان زندگی نہ گزار سکے لیکن جب سے مودی بر سراقتدار ہے ان کی زندگی اجیرن ہے۔ انتہا پسند ہندو کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے جس میں مسلمانوں کو اذیت نہ دی جائے۔ شہریت کا حال ہی میں منظور ہونے والا بل بھی صرف مسلمانوں کی نفرت میں […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Saturday، 18 April 2020
شائننگ انڈیا، انکریڈیبل انڈیا اور ایسے ہی کئی سلوگن اور نعرے بھارت کو بہتر ثابت کرنے کے لیے مسلسل بھارت کے میڈیا کی زینت بنتے رہتے ہیں اور پھر پوری دنیا میں پھیلا دیے جاتے ہیں اور یوں بھارت خود کو دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل سمجھنے لگتا ہے اور منوانے […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Sunday، 26 January 2020
بھارت خود کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریہ کہتا ہے آبادی کے لحاظ سے ایسا ہے بھی اور انتخابات کا تسلسل بھی یہی بتاتا ہے حکومتیں عوام کے ووٹ سے ہی منتخب ہو رہی ہیں لیکن یہ جمہوریت کی اس تعریف کے مطابق کہ”عوام کی حکومت عوام کے لیے“ کے مطابق صرف ایک ہی […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Tuesday، 31 December 2019
انگریز نے انیسویں صدی میں جن ملکوں پر قبضہ کیا تھا اُن میں سے قریباً تمام کو یکے بعد دیگرے بیسویں صدی کے پہلے پچاس ساٹھ سالوں میں چھوڑ کر یعنی آزاد کر کے چلا گیا۔ہر ملک کے باشندوں نے اپنا ملک واپس لینے کی جدوجہد کی اور انگریزکو ایسا کرنے پر مجبور کیا کہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Monday، 18 November 2019
بھارت اس وقت بہت ساری اچھی بُری چیزوں میں ترقی کر رہا ہے اُس نے سائنس میں بھی ترقی کی ہو گی، طب میں بھی اور کمپیوٹر سازی میں بھی آگے نکلا ہو گا جن کا وہ ساری دنیا میں ڈھنڈورا پیٹتا ہے لیکن وہ اس بات سے انکار نہیں کر سکتا کہ معاشرتی اقدار […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...