نغمہ حبیب Thursday، 17 December 2020
بات تو نئی نہیں بلکہ بہت پرانی ہے یعنی تہتّر سال پرانی لیکن اب کی بار نئے ذریعے سے آئی ہے اس لیے نئی محسوس ہورہی بلکہ یوں سمجھئے یہ ایک مہر تصدیق ہے جو پاکستان کے بیانیئے کے اوپر یورپ کی طرف سے ثبت ہوئی ہے۔ جی ہاں بات وہی ہے کہ بھارت پاکستان […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Tuesday، 24 November 2020
ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک پریس بریفینگ میں کہا کہ پاکستان میں حالیہ دہشتگرد کاروئیوں میں بھارت کا ہاتھ ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اے پی ایس حملے اور ایگریکلچرز یونیورسٹی پشاور کے ہاسٹل پر حملے بھارتی کاروائیاں تھیں۔ایگریکلچر یونیورسٹی کے حملے کی ویڈیو سب سے پہلے بھارت سے آپ […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Sunday، 18 October 2020
16 اکتوبریوں تو پاکستان کے پہلے وزیراعظم خان لیاقت علی خان کی برسی ہے لیکن اس بار کسی نے انہیں یاد نہیں کیا بلکہ سب اپوزیشن کے گوجرانوالہ جلسے کی فکر میں مبتلاء رہے۔موجودہ حکومت کے تقریباً سوا دو سال کے دور حکومت میں پہلی دفعہ اپوزیشن نے سنجیدہ کوشش کی کہ وہ خود کو […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Thursday، 11 June 2020
پاکستان ایک پُر امن ملک ہے جسے اپنے بہت سارے مسائل سے نمٹنا ہے، اس کی سرحد پر ایک بھارت کی موجودگی ہی کافی ہے کہ اس کے امن کو داؤ پر لگائے رکھے لیکن ہو یہ رہا ہے کہ بھارت صرف خود ہی نہیں بلکہ دوسرے پڑوسی ممالک کے ذریعے بھی پاکستان میں فساد […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Wednesday، 27 May 2020
بین الاقوامی دشمن خفیہ ایجنسیاں پاکستان میں مسلسل مصروفِ عمل ہیں۔سی آئی اے، را،کے جی بی، خاد، موساد، این ڈی ایس، ایم آئی سکس جب جو ایجنسی جس ملک کے لیے کام کرتی رہی پاکستان ان کے لیے ہمیشہ خاص رہااور اس کی وجہ پاکستان کا خاص تزویراتی محل وقوع ہے اور افسوس کے ساتھ […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Monday، 16 December 2019
بر صغیر کی تقسیم کو ہندوؤں نے بظاہر تو تسلیم کر لیا تھا لیکن پاکستان کے قیام کو انہوں نے کبھی دل سے تسلیم نہیں کیا اور روز اول سے ہی اس کے خلاف سازشوں کے تانے بانے بُننے شروع کر دیے تھے۔کشمیر کے اُوپر اس کا حملہ اورسازش کے ذریعے اس کا اپنے ساتھ […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Friday، 6 September 2019
پھر آج ضیا ء پاش وہی یوم دفاع ہے۔وہی یوم دفاع جب پاک فوج نے اپنے سے کئی گنابڑی فوج کو یہ احساس دلایا تھا کہ ہمیں تر نوالہ نہ سمجھے ہم لوہے کے چنے ہیں جسے تم کبھی نہ چبا سکو گے اور یہ بھی کہ ہم تمھاری اینٹ کا جواب پتھر سے دے […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Monday، 29 July 2019
پاکستان اپنی تاریخ میں کئی مشکل ادوار سے گزرا ہے جن میں ایک بدترین دور حالیہ دہشتگردی ہے جو ختم ہوکر بھی کئی بار سر اٹھاتی ہے اور پاک فوج آگے بڑھ کر قربانیاں دے کر ان مشکلات سے قوم کو نکال لاتی ہے۔صرف دہشتگردی ہی کیا قدرتی آفات ہوں یا بڑے حادثات ہر موقع […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Tuesday، 23 July 2019
مشرف دور میں امریکہ کو مطلوب کچھ لوگوں کو امریکہ کے حوالے کیا گیا بلکہ در حقیقت بیچا گیااوراپنے اس جرم کا اعتراف جنرل مشرف نے خود اپنی کتاب اِن دی لائن آف فائر میں بھی کیا۔ ان لوگوں کے جرائم جو بھی تھے ان کی فروخت کسی بھی طرح درست نہیں تھی کیونکہ ان […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Thursday، 27 June 2019
سرکاری ملازمتوں میں ترقیاں اور تبادلے ہو نا معمول کی ایک کاروائی ہے اور بسا اوقات یہ کام قبل از وقت بھی ہو جاتے ہیں اور خاص کر وقت سے پہلے تبادلہ ہو جانا کوئی غیر معمولی عمل نہیں سمجھا جاتا۔یہی صورت ِحال فوج میں بھی ہوتی ہے بلکہ سول اداروں سے زیادہ ہوتی ہے […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Sunday، 16 June 2019
1979 کے اواخر میں سابقہ سویت یونین نے افغانستان پر مسلح فوج کشی کی تو جواباََ مسلح مزاحمت شروع ہوئی یہ مزاحمت غیر ملکی فوجوں کے بھی خلاف تھی اور اپنی حکومت کے خلاف بھی جس نے غیر ملکی افواج کی مداخلت کوقبول کیا تھا۔نتیجتاََ ایک ایسی خانہ جنگی شروع ہوئی جو آج بھی جاری […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Wednesday، 5 June 2019
پاکستان میں ایک رواج ہے اور بہت عام ہے کہ سیاسی مخالفت ہو، علاقائی مصلحت ہو یا سیاستدانوں کا ذاتی نقصان ہوجائے تو فوراََ کہہ دیا جاتا ہے کہ ملکی سالمیت خطرے میں ہے یعنی یوں کہئے کہ ہمارے ہاں سب سے کمزور شے ملکی سلامتی ہے جس کو ہر وقت خطرہ لاحق رہتا ہے۔ […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Sunday، 26 May 2019
منظور پشتین اپنے علاقے میں شاید کچھ رفاہی کام کر رہا تھا اور اُس کا اصل مقصد شہرت اور لیڈری کا حصول تھا لیکن بیل کچھ منڈھے نہیں چڑھ رہی تھی، کو ئی راہ نکلے پشتین کو پہچان نہیں رہا تھا اور اُس بیچارے کا اصل مقصد حاصل نہیں ہو رہا تھا۔اسی طرح دو بہنوں […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Monday، 20 May 2019
پاکستان طویل عرصہ تک دہشت گردی سے شدید ترین طور پر متاثر رہا اگرچہ اس کا مکمل خاتمہ ابھی بھی نہیں ہوا لیکن اس میں نمایاں کمی ضرور آئی ہے اور ایسا تب ہو اجب 2014میں پشاور اے پی ایس پر حملے کے بعد سیاسی جماعتوں نے مکمل اتفاق رائے سے نیشنل ایکشن پلان پر […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Tuesday، 30 April 2019
دہشتگردی نے پوری دنیا کو تو متا ثر کیا ہی ہے لیکن پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جس کو اس نے برُی طرح متا ثرکیا ہے۔ایک عرصہ تک اس نے معمولات زندگی کو کافی حد تک مفلوج رکھا حالانکہ پاکستان کا ان وجوہات سے براہ راست کوئی تعلق نہ تھا جس نے اس نئی […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...