نغمہ حبیب Saturday، 21 March 2020
انسان تو اس دنیا میں معلوم نہیں کیا کیا فساد بر پا کرتا ہے لیکن جب اللہ تعالیٰ کی طرف سے کوئی آفت آتی ہے تو یہی طاقتور انسان اس کے سامنے بے بس ہو کر رہ جاتا ہے۔ سیلاب،زلزلے، طوفان، سونامی، آندھیاں سب ازل سے انسان کی آزمائش کا باعث بنے ہیں کئی قومیں […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Friday، 28 February 2020
بلوچستان قدرتی معدنی ذخائر سے مالا مال رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا اور آبادی کے لحاظ سے سب سے چھوٹا صوبہ ہے۔ صوبے کا زیادہ تر علاقہ بنجر اور غیر آباد ہے۔ آبادی 2017کی مردم شماری کے مطابق ایک کروڑ تیس لاکھ چوبیس ہزارچار سوآٹھ افراد پر مشتمل ہے جبکہ چھتیس […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Sunday، 23 February 2020
پاکستان شرح خواندگی کے لحاظ سے دنیا کے اُن ممالک میں شامل ہے جو ابھی بین الاقوامی معیار تک نہیں پہنچے ہیں۔ہماری یہ شرح تقریباََ ساٹھ فیصد کے آس پاس ہے جب کہ بین الاقوامی سطح پر مقرر کردہ شرح اس سے کہیں زیادہ ہے۔یہاں یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ سکول جانے والی […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Thursday، 20 February 2020
اس وقت ہزاروں لاکھوں پاکستانی دنیا کے دوسرے ملکوں میں مقیم ہیں اور اپنے اپنے میدان کار میں بہترین کام کرکے پاکستان کے لیے نام کما رہے ہیں۔ کئی ڈاکٹرز،انجینئرز،بزنس مین اور سائنسدان خود کو اپنی خداداد صلاحیتوں اور شبانہ روز محنتوں سے ان ملکوں کے بہترین پروفیشنل ثابت کرچکے ہیں بلکہ سیاست میں بھی […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Saturday، 11 January 2020
یہ دنیا یوں تو کبھی بھی جنگوں اور فسادوں سے خالی نہیں رہی اور جدید اور قدیم دونوں زمانوں کی جنگیں انسانی جانوں اورمالوں کے ضیاع کا باعث ہی رہیں ہیں۔ہوس ملک گیری نہ پہلے کم تھی نہ اب ہے لیکن پہلے کی جنگیں کم از کم دو ورنہ دو چار قوموں تک ہی رہتی […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Tuesday، 24 December 2019
12 اکتوبر 1999کو پا کستان کی تاریخ کا تیسرامارشل لاء لگا اور اگر اس میں ذوالفقار علی بھٹو کا سول مارشل لاء بھی شامل کیا جائے تو یہ چوتھی بار بنتی ہے۔اس بار یہ مارشل لاء چیف آف آرمی سٹاف جنرل پرویز مشرف نے لگایا۔ اس کے محرکات جو بھی تھے بہر حال ملک میں […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Saturday، 7 December 2019
پاکستان میں کچھ تحریکیں تو وقت کے ساتھ پلتی ہیں اور کچھ اچانک اٹھ کھڑی ہوتی ہیں ایسی اچانک کہ سب کو حیران و پریشان کر دیتی ہیں،ایسی ہی ایک اچانک اٹھ کر پھیل جانے والی تحریک جو کسی وبائی مرض کی طرح پھیلی طلباء تنظیموں کی بحالی کی تحریک ہے۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Monday، 25 November 2019
قومی ریاستی ڈھانچے کا ایک اہم ستون عدلیہ ہے جو باقی دو ریاستی ستونوں یعنی مقننہ اور انتظامیہ کے ساتھ مل کر حکومت کے معاملات کو چلاتی اور آگے بڑھاتی ہے لیکن یہ ستون اپنے عمل کار میں آزاد ایسے ہے کہ اس کے فیصلوں پر نہ انتظامیہ اور نہ مقننہ اثر انداز ہو سکتی […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Tuesday، 8 October 2019
پاکستان مدتوں دہشتگردی کا شکار رہا سالوں عوام اس عذاب سے گزرتے رہے بلکہ اب بھی کسی نہ کسی صورت میں گزر رہے ہیں اور وقتا فوقتا دھماکے اور دہشت گردی کی خبریں آتی رہتی ہیں جس سے پتہ چلتا ہے کہ دشمن اب بھی سرگرم عمل ہے اور اس کے کارندے کسی نہ کسی […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Monday، 5 August 2019
خواتین کا کردار کسی بھی معاشرتی اتار چڑھاؤ میں کسی تعارف کا محتاج نہیں یہ نہ صرف گھر کی اکائی کو متاثر کرتی ہیں بلکہ بڑی بڑی تحریکوں میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ موجود دہشتگردی اور شدت پسندی میں بھی یہ خواتین کسی نہ کسی طریقے سے ملوث ہوئیں اگر چہ اس کا […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Sunday، 21 July 2019
پاکستان کے شمال مغرب میں واقع قبائلی علاقہ جات اپنی ایک مخصوص شناخت رکھتے ہیں۔انگریز نے جہاں پورے برصغیرکے او پر قبضہ کیاوہیں اس علاقے کو کبھی بھی پوری طرح اپنے قبضے میں نہیں لے سکا۔اُسے ہمیشہ یہاں مشکلات کا سامنا رہا اور یہ علاقہ میدانِ جنگ ہی بنا رہا۔اُسے اس علاقے کو اپنے قابو […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Friday، 25 January 2019
علم اور تعلیم ملک کے ہر شہری کا بنیادی حق ہے اور حکومت کی ذمہ داری ہے کہ اس کا حصول ممکن،آسان اور معیاری بنائے۔ملک میں اس وقت سرکاری اور نجی سکولوں کے ساتھ ساتھ مدارس کا وسیع نظام کام کر رہاہے ہر ایک اپنے اپنے نکتہء نظر کے مطابق مصروف عمل ہے اور اس […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Wednesday، 24 October 2018
ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے آج کل دنیا ا ین جی اوز کی زد میں ہے خاص کرترقی پذیر ممالک۔ اور یوں لگتا ہے یہ این جی اوز ملکوں کی قسمت بدل رہے ہوں، عوام کے مسائل حل کر رہے ہوں اور کم از کم ان کے ٹارگٹ علاقے جنت بن چکے ہوں، ہر ایک […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Saturday، 22 September 2018
پاکستان میں دہشتگردی نے عالمی طاقتوں کی باہمی چپقلشوں اور سرد جنگ کے نتیجے میں جٹر پکڑی اور پھر یہ طاقتیں تو سکون اور امن سے اپنے اپنے ملک میں بیٹھ گئی لیکن پاکستان طویل عرصے تک اس شدید ترین مسئلے سے بری طرح متاثر رہا بلکہ اب بھی ہے اگرچہ اب اللہ تعالیٰ کے […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Monday، 20 August 2018
پاکستان میں جمہوریت کے تسلسل پر ہمیشہ سوالیہ نشان بھی اُٹھتے ہیں ،تشویش بھی پائی جاتی ہے اور بسا اوقات یہ تسلسل ٹوٹا بھی ہے جس میں ہمارے سیاستدانوں کا اہم رول ہوتا ہے۔ہاں گذشتہ کچھ عرصہ سے ہماری جمہوریت اور فوج اپنے اپنے دائرے میں اپنی اپنی ڈگر پر چل رہے ہیں اور چاہے […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...