نغمہ حبیب Monday، 30 November 2020
2019 کے اواخر میں چین میں کورونا وائرس کا پہلا کیس رپورٹ ہوا اور پھردیکھتے ہی دیکھتے پوری دنیا میں پھیل گیا اور اس نے عالمی وباء کی صورت اختیارکرلی۔ اس وائرس نے امریکہ اور یورپ میں بے تحاشا تباہی پھیلائی اور اب تک لاکھوں افراد اس کا نشانہ بن چکے ہیں جبکہ کروڑوں اس […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Saturday، 21 November 2020
پاکستان نظریے کی بنیاد پر بننے والی دور جدید کی پہلی ریاست تھی اور اس کا نظریہ تھاہندوستان میں بسنے والے مسلمان ایک الگ قوم ہیں۔ یہی نظریہ جو دو قومی نظریہ کہلایا اور یہی پاکستان کی اساس بنا۔چودہ اگست 1947کو پاکستان بن گیا لیکن افسوس سے کہنا پڑتاہے کہ ایک قوم بننے میں ہمیں […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Friday، 16 October 2020
ہمارے قبائلی علاقے ہمارے ملک کے بازوئے شمشیر زن ہیں اور یہ بات ریکارڈ پر موجود ہے کہ جب بھی ضرورت پڑی یہ نہتے بھی ملک کی حفاظت کے لیے اُٹھ کھڑے ہوئے۔ بھارت کے ساتھ کشمیر کی پہلی جنگ تو انہی مجاہدین نے لڑی اور کشمیر کی آزادی کا سہرا اپنے سر باندھا یہی […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Sunday، 27 September 2020
ہمارا معاشرہ اس وقت کس طرف جارہا ہے یہ ایک بہت بڑا سوال ہے جو ہم کے سامنے دھرا پڑا ہے۔ ہم میں سے اکثریت اس دکھ میں مبتلا ء ہے اور اس پر اعتراضات اٹھاتا رہتا ہے لیکن ہر ایک دوسرے کو اس کا ذمہ دار سمجھتا ہے، کوئی نہ اپنی ذمہ داری محسوس […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Saturday، 12 September 2020
لاہور سیالکوٹ موٹروے پر ایک خاتون کی گاڑی پر تین ڈاکوؤں نے حملہ کیا گاڑی کے شیشے توڑے، لوٹا اور مزاحمت پر اسے مارا پیٹا اور پھر تین بچوں سمیت اتار کر موٹروے سے نیچے لے گئے اور بچوں کے سامنے اس کے ساتھ بد فعلی کی۔ خاتون کی طرف سے ایف آئی آر درج […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Wednesday، 9 September 2020
ملک میں یوں تو کئی معاشرتی خرابیاں عروج پر ہیں جس میں اخلاقی برائیوں سے لے کر سیاسی مسائل اور دو نمبریاں تک سب کچھ شامل ہے۔ ہمارے معاشرے میں سفارش، رشوت، اقرباء پروری، دوسروں کا حق مارنے،چور بازاری کرنے اور ایسی ہی کئی لعنتیں موجود ہیں۔ ہمارا المیہ یہ بھی ہے کہ ہمیں جائز […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Tuesday، 25 August 2020
ہم نے14اگست کو تہتّر واں یوم آزادی منایا۔13 اور14اگست کی درمیانی شب رات کے بارہ بجتے ہی آتش بازیاں کی گئیں پٹاخے پھاڑے گئے کھلونا بگل بجائے گئے خوب ہلا گلا کیا گیا۔ٹھیک ہے ہر ایک کی خوشی منانے کا اپنا اندازہے اور اس رات بھی باوجود سخت گرمی کے ہر ایک نے اپنا اندازاپنایااوروطن […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Thursday، 6 August 2020
اس خطے کو کسی نے جنت نظیر کہا کسی نے ایران صغیر کہا کچھ نے فردوس بریں کہا لیکن اس کے قدرتی حسن کی تعریف مکمل نہ ہوئی۔ آج یہی کشمیر ظلم کی چکی میں پس رہا ہے اور کوئی اس کی فکر نہیں کر رہا۔ وہاں سے مسلسل آزادی دو کے نعرے بلند ہورہے […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Tuesday، 7 July 2020
پی آئی اے کے پاس بتیس جہاز ہیں اور آٹھ سو باسٹھ پائلٹس ہیں کیوں اس کا جواب اگر عوام کو دیا جائے تو بہتر ہو گا میرے خیال میں لاکھوں میں تنخواہ لینے والے ان پائلٹس کو روزگار فراہم کیا گیا تھا یہ اور بات ہے کہ یہ ادارہ مسلسل خسارے کا شکار رہا۔اب […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Sunday، 28 June 2020
کرونا وائرس آیا اور پوری دنیا میں ایسی بڑی تبدیلی لا یا کہ دنیا کے کئی حکمران باوجود بڑے برے دعوؤں کے وہ کچھ نہیں کر سکے نہ کر سکتے تھے جو اس وباء نے کیا۔وہ دنیا جو بڑے بڑے منصوبوں میں گم تھی نہ انسانی جان کی اہمیت تھی نہ صحت کی وہی دنیا […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Thursday، 7 May 2020
1973 میں پاکستان میں متفقہ آئین منظور ہوا اور یوں پاکستان کے دو لخت ہونے کے بعد اس کے بڑے ایک جگہ جمع بھی ہوئے اور کامیاب اٹھے بھی اور یہ بات درست ہے کہ ایک اچھا آئین مرتب بھی کر سکے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ اس آئین میں مسلسل ترامیم ہوتی رہی ہیں۔انہیں […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Monday، 27 April 2020
دنیا اس وقت کرونا وائرس کی زد میں ہے ہر طرف اسی کا تذکرہ اور ذکر ہے میڈیا پر خبریں ہیں تو اسی سے جڑی ہوئی،معیشت کے لیے منصوبہ بندی ہے تو اسی کے مطابق،صحت کے اصول و ضوابط تو اسی کا غلبہ غرض اسّی فیصد دنیا اگر بند ہے تو اسّی فیصد خبریں بھی […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Sunday، 12 April 2020
اس وقت دنیا ایک ایسی آفت اور وباء کا سامنا کر رہی ہے جس کے لیے وہ ہر گز تیار نہ تھی اور نہ ہی اس کی ابتداء ہونے پر اُن ملکوں نے کوئی خاص توجہ دی جہاں یہ دیر سے پہنچی اور یوں اس وائرس کو کھل کھیلنے کا موقع مل گیااور یہ مسلسل […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Friday، 3 April 2020
حکومت اور عوام دونوں نے آخر کرونا کو سنجیدگی سے لینا شروع کر دیا ہے عوام کی اکثریت گھروں تک محدود ہو گئی ہے اور حکومت بھی لاک ڈاؤن کو مفید قرار دینے لگی ہے اگرچہ اموات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے لیکن اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ یہ تعداد یورپ اور امریکہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...
نغمہ حبیب Saturday، 28 March 2020
کرونا وائرس نے پوری دنیا میں تباہی مچائی ہوئی ہے۔ اس وائرس نے نہ صرف غریب ملکوں اور غریب لوگوں کو متاثر کیا اور کسی تخصیص کے بغیر امیر لوگوں اور ملکوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لیا بلکہ اس وقت ترقی یا فتہ یورپ اور امریکہ اس سے بُری طرح متاثر بھی ہیں اور […]
مکمل تحریر پڑھیے »

Loading...